• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جامع ترمذی

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم،
آج اللہ کی توفیق سے میں نے جامع ترمزی اپلوڈ کی ہے، جس کا لنک یہ ہے،: We Are Muslims: Jame Tirmizi Urdu 6 Jilds (Hadith)
شاکر بھائی سے اور قلیم حیدر بھائی سے درخواست ہے کی وہ کسی سلفی عالم کا ترجمے والی احادیث کی کتابیں اپلوڈ کریں، جسے ہم اپنی website میں اپلوڈ کر سکیں .
اللہ حافظ
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
جزاک اللہ بھائی عامر۔ لیکن یہ جو جامع ترمذی اپ لوڈ کی ہے آپ نے۔ کیا یہ مستند ترجمہ ہے؟
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اسسلام علیکم،
عامر بھائ۔یہ ترجمہ سلفیوں کا نہں ہے،
احناف دیو بند کا ہے،
ہم صڑف سلفی ترجمہ کو ہی قبول کریں گے،
اللہ حافظ
 
Top