• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جانور، مردہ اور چھوٹی بچی سے زنا پر وضو نہیں ٹوٹتا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
جانور، مردہ اور چھوٹی بچی سے زنا پر وضو نہیں ٹوٹتا

درمختار میں ہے

(و) لا وطء بھیمة أو ميتة أو صغيرة غير مشتهاة

يعني جانور(مثلاً گدھی وغیرہ) اور مُردہ عورت اور معصوم بچی سے وطی (زنا) کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

(درمختار کتاب الطھارۃ ص ۲۸)

اس سے زیادہ مضبوط وضو شاید ہی دنیا کے کسی مذہب میں موجود ہو جو سیکس سے بھی نہیں ٹوٹتا۔

janwar say zina.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
امام قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"یعنی تقلید نہ تو علم کا راستہ ہےاور نہ ہی اصول و فروع میں علم کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور جو علماء تقلید کو واجب سمجھتے ہیں ہمارے خیال میں وہ قطعی طور پرعقل سے عاری ہیں
" (تفسیر القرطبی ۲/۲۱۲)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
(نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کی ایک نشانی یہ بیان کی کہ) پس جاہل لوگ رہ جائیں گے، ان سے مسئلے پوچھے جائیں گے تو وہ اپنی رائے سے فتوی دیں گے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے
(صحیح بخاری: کتاب الاعتصام بالکتاب والسنة باب من زم الراي ح :۷۰۳۷)
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
جانور، مردہ اور چھوٹی بچی سے زنا پر وضو نہیں ٹوٹتا

درمختار میں ہے

(و) لا وطء بھیمة أو ميتة أو صغيرة غير مشتهاة

يعني جانور(مثلاً گدھی وغیرہ) اور مُردہ عورت اور معصوم بچی سے وطی (زنا) کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

(درمختار کتاب الطھارۃ ص ۲۸)
فقہ اہلحدیث نزل الابرار میں بھی کچھ ایسا ہی لکھا ہے

وکذالک لا کفارة علی من جامع بھیمة او میتتہ اوصبیا اور صغیرة ۔ ص۱ ۳ ۳
یعنی اس پر روزہ کا کفارہ نہیں ہے جو کسی چوپایہ سے جماع کرے یا کسی مردہ عورت سے جماع کرے، یا بچے سے جماع کرے یا چھوٹی لڑکی سے جماع کرے۔

اس مسئلہ پر کوئی تحقیقی روشنی ڈال سکتا ھے کہ اگر ایسا ھے تو کونسی بیس پر؟
 
عنوان الكتاب: نزل الأبرار بالعلم المأثور من الأدعية والأذكار
المؤلف: محمد صديق حسن خان
حالة الفهرسة: مفهرس فهرسة كاملة
الناشر: مطبعة الجوائب
عدد المجلدات: 1
رقم الطبعة: 2
عدد الصفحات: 427
الحجم (بالميجا): 23
نبذة عن الكتاب: - تصوير دار المعرفة.
تاريخ إضافته: 20 / 08 / 2010
شوهد: 3574 مرة
التحميل المباشر: الكتاب رابط بديل 1

29.jpg
30.jpg
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
فقہ اہلحدیث نزل الابرار میں بھی کچھ ایسا ہی لکھا ہے

وکذالک لا کفارة علی من جامع بھیمة او میتتہ اوصبیا اور صغیرة ۔ ص۱ ۳ ۳
یعنی اس پر روزہ کا کفارہ نہیں ہے جو کسی چوپایہ سے جماع کرے یا کسی مردہ عورت سے جماع کرے، یا بچے سے جماع کرے یا چھوٹی لڑکی سے جماع کرے۔

اس مسئلہ پر کوئی تحقیقی روشنی ڈال سکتا ھے کہ اگر ایسا ھے تو کونسی بیس پر؟

آپ سے کئی بار کہا کہ جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث
کے مخالف ھو گی اس کو رد کر دیا جا ے گا
وہابی ھو یا حنفی ھو مقلد ھو یا غیر مقلد ھو
کوئی بھی ھو

جو امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں ان سے پوچھا ہے​
کیا آپ مانتے ہیں یا انکار کرتے ہیں​
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ کیا فقہ حنفی شریف میں پیشاب سے سوره فاتحہ لکھ سکتے ہیں تو آپ اس کو یہ جواب دیں گے کہ فلاں نے یہ لکھا ہے اور فلاں نے یہ لکھا ہے​
حنفیوں کے پاس دو ہی راستے ہیں​
یا تو رد کریں کہ یہ غلط لکھا ہے​
یا مان لیں کہ یہ صحیح ہے​
میرے لیے نا مقلد حجت ہیں نا غیر مقلد​
میں ہر اس بات کا رد کرتا ہوں جو قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف ھو
اگر چہ وہ فتاویٰ ہی کیوں نا ھو- جس کا ذکر آپ نے یہاں کیا ہے
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
جانور، مردہ اور چھوٹی بچی سے زنا پر وضو نہیں ٹوٹتا

درمختار میں ہے

(و) لا وطء بھیمة أو ميتة أو صغيرة غير مشتهاة

يعني جانور(مثلاً گدھی وغیرہ) اور مُردہ عورت اور معصوم بچی سے وطی (زنا) کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

(درمختار کتاب الطھارۃ ص ۲۸)

اس سے زیادہ مضبوط وضو شاید ہی دنیا کے کسی مذہب میں موجود ہو جو سیکس سے بھی نہیں ٹوٹتا۔

مسٹر لولی سارا وقت،
اپنے فرقہ نام نہاد اہلحدیث پر رحم کرو ، اور ایسی فضول و بچگانہ پوسٹیں کرو تو پھر ایسا کیا کرو کہ تمہارہ مزھب ، فرقہ یا جو بھی کچھ اس بارے میں کہتا ہے اور اس بارے میں جو قرآن اور حدیث تمہارے پاس ہو اسے بھی پیش کیا کرو تاکہ معلوم تو ہو کہ اہل سنت والجماعت احناف کا یہ مسئلہ کس آیت یا حدیث کے خلاف ھے اور یہ بھی معلوم ہو کہ مزکورہ مسئلہ میں تمہارے فرقے کا کیا موقف ہے ؟
امید ہے سمجھ گئے ہوگے ؟
اسلئے شاباش اب جتنا جلدی ہوسکے اس بارے میں قرآن اور حدیث پیش کرو بغیر کفر و شرک کئے،تمہارے مزھب کے عین مطابق۔

يعني جانور(مثلاً گدھی وغیرہ) اور مُردہ عورت اور معصوم بچی سے وطی (زنا) کرنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟ انزال کے بعد اورپہلے دونوں صورتوں میں؟؟تاکہ تمہارے فرقے کا موقف سامنے آئے۔
کیونکہ تمہارے بڑے بڑے اکابرین بھی کچھ ایسا ایسا کہتے آئے ہیں اور یہ تو چوپائے ، مردہ عورت کا معاملہ ہے ، آپ کے مولوی محمد سعید بنارسی تو لکھتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی الله عنه ، ظاہری ، امام بخاری اور بعض تابعین رحمه الله فرماتے ہیں کہ اگر بیوی سے صحبت کرے اور انزال نہ ہو تو غسل واجب نہیں ہوتا (ہدایت قلوب قاسیہ ص 36)اور نواب صدیق حسن صاحب لکھتے ہیں یہ مذہب حضرت عثمان ، علی بن ابی طالب ،‏‎ ‎طلحہ ، زبیر ، ابی بن کعب اور ابو ایوب انصاری رضی الله عنهم کا ہے (الروضۃ الندیہ ص 34 ج 1 ) یہ مذہب امام بخاری رحمه الله کا ہے (ہدیۃ المھدی ص 24 ج 3 )کیا ان حضرات کو آپ ساری عمر کا جنبی ہی قراردیں گے ؟ یا پھر ملامت کریں گے اپنے بڑے بڑے مولویوں پر یا پھر کچھ پیش کریں گے قرآن و حدیث سے ؟؟
فلحال اتنا کافی ہے ، اگر افاقہ نہ ہوا تو پھر مزید بھی خدمت کے لئے حاضر ہوتا رہوں گا ۔
شکریہ
 
Top