• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جب باپ بچے کی شادی نہ کرے‬ :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
‏جب باپ بچے کی شادی نہ کرے‬ :
======================

- قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" کہا جاتا تھا کہ جب بچہ بالغ ہو جاۓ اور اس کا باپ اس کی شادی نہ کرے تو اس بچے نے اگر بدکاری کی تو باپ بھی گناہ گار ہوگا __ "

__________________

- قال قتادة رحمہ اللہ :

(( كان يقال : اذا بلغ الغلام فلم يزوجه ابوه فاصاب فاحشة اثم الاب . ))

[ العيال ، رقم : ١٧٢ ]
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
‫‏بچہ بالغ ہو تو شادی کر دیں‬ :
=====================

- ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں :

" جس کو اللہ بچہ دے وہ اپنے بچے کا اچھا نام رکھے اور اچھی طرح ادب سکھاۓ ، پھر جب وہ بالغ ہو تو اس کی شادی کر دے __ "
_________________


- قال ابن عباس رضی اللہ عنہ :

(( من رزقه الله ولدا فليحسن اسمه و تاديبه ، فاذا بلغ فليزوجه . ))


[ العيال ، رقم : ١٧٣ ]
 
Top