• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جرابوں پر مسح کی تحقیق

نبیل ارشد

مبتدی
شمولیت
اپریل 07، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
89
پوائنٹ
23
احناف جرابوں پر مسح کے متشدد انداز سے مخالفت کرتے ہیں۔ براہ کرم صحیح احادیث سے جرابوں پر مسح کا جواز پیش کریں۔
کفایت بھائی براہ مہربانی ضرور توجہ دیں اور اپنی رائے سے راہنمائی کریں۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کردہ کتاب مسح علی الجوربین پڑھیں اس کا اردو میں ترجمہ بھی ہوچکاہے۔

اسی طرح زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کی بھی تحریریں دیکھیں ۔
یہ تحریریں آپ منسلک فائل اور لنک سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔

http://www.4shared.com/office/Gwac7ot3/2__online.html
 

اٹیچمنٹس

Top