• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جرح وتعدیل کی کتاب

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہت خوب۔۔۔۔۔ماشاء اللہ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
تذکرۃ الحفاظ کا اردو ترجمہ کہاں سے ملیگا؟
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
اسلامک پبلشنگ ہاوس لاہور سے شائع ہوئی تھی
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
میں پتا کر لیتا ہوں. کراچی میں تو شاید نا مل سکے. لاہور میں اگر دستیاب ہوئی تو بذریعہ وی پی بھجوائی جا سکتی ہے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جزاك اللهُ خيراً بھائی پوسٹ پر اپڈیٹ کردینا
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
تذکرۃ الحفاظ کی1000 مل جائے گی
ڈاکڑ سہیل حسن کی " علم جرح و تعدیل" رعایت کے بعد 300 کی (اصل قیمت 500) ڈاکڑ اقبال احمد اسحق کی "جرح و تعدیل 200 کی (اصل400) . تینوں کتابیں آپ کو ان شا اللہ کراچی میں1700 کی پڑیں گی
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
کراچی میں اردو بازار سے مل جائینگی یہ کتابیں؟
 
Top