• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جرح وتعدیل کی کتاب

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
لاہور سے تذکرۃ الحفاظ مجھے منگوانی ہے بھائی کیا پروسیجر ہے پیمنٹ کا آپ مجھے گائیڈ کردیں
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
اگر آپ کو درکار ہیں تو مکتبہ اسلامیہ لاہور سے منگوا سکتے ہیں
04237244973
عبد اللہ اختر
میرا حوالہ دے سکتے ہیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
تذکرۃ الحفاظ کی1000 مل جائے گی
ڈاکڑ سہیل حسن کی " علم جرح و تعدیل" رعایت کے بعد 300 کی (اصل قیمت 500) ڈاکڑ اقبال احمد اسحق کی "جرح و تعدیل 200 کی (اصل400) . تینوں کتابیں آپ کو ان شا اللہ کراچی میں1700 کی پڑیں گی
بھائی مجھے یہ ساری کتابیں درکار ہیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جزاک اللہ خیرا بھائی میں نے نام گھر کا پتہ نوٹ کروادیا ہے کتابیں گھر پر مل جائیگی
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
آُپ مکتبہ اسلامیہ لاہور سے رابطہ کرکے منگوا سکتے ہیں
04237244973
عبد اللہ اختر
میرا حوالہ دے دیں. وہ آپ کو بذریعہ وی پی بھجوا دیں گے. رقم ڈاکیا کوادا کرنی ہو گی
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آُپ مکتبہ اسلامیہ لاہور سے رابطہ کرکے منگوا سکتے ہیں
04237244973
عبد اللہ اختر
میرا حوالہ دے دیں. وہ آپ کو بذریعہ وی پی بھجوا دیں گے. رقم ڈاکیا کوادا کرنی ہو گی
السلام علیکم ،
قطع کلامی پر معذرت بھائی۔
کیا یہ کتب رابطہ کر کے پاکستان بھر میں کہیں بھی منگوائی جا سکتی ہیں؟
اور ایک کتاب کی معہ ڈاکیا اخراجات کیا ہوں گے؟
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جی ان شا اللہ. ڈاک کی رقم کا انحصار فاصلے اور کتب کے تعداد پر ہے
یہ وہی بہتر بتا سکتے ہیں. کراچی کا شاید خرچ 200 ہے
 
  • پسند
Reactions: Dua

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جزاک اللہ خیرا خواجہ خرم بھائی کتابیں مجھے مل چکی ہیں
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
جزاک اللہ خیرا خواجہ خرم بھائی کتابیں مجھے مل چکی ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بارك الله فيك
اللە آپ کو ان کتب سے کماحقە استفادە کرنے کی توفیق عطا فرمائے
 
Top