• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جرح وتعدیل کی کتاب

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ،
قطع کلامی پر معذرت بھائی۔
کیا یہ کتب رابطہ کر کے پاکستان بھر میں کہیں بھی منگوائی جا سکتی ہیں؟
اور ایک کتاب کی معہ ڈاکیا اخراجات کیا ہوں گے؟
کتب کی لسٹ لکھی دیں اور ایڈریس بتا دیں کنفرم کر کے بتا دیا جائے گا۔ان شاء اللہ
 
Top