• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"جزء القراءة خلف الإمام" امام بخاری رحمتہ اللہ کی تصنیف نہیں ہے.؟؟؟؟؟

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اوپر دیے گئے لنکس میرے پاس نہیں کھل رہے.
ان کی تفصیل بتا دیجیے.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم شیخ اسحاق سلفی ایک بھائی نے اس کتاب جزء القراءة خلف الامام البخاري کی متعلق یہ عبارت دی ہے شیخ مجھے بتائیں یہ عبارت کیا ہے اور اسکا مفہوم کیا ہے
و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی ان شاء اللہ جلد ہی جواب لکھتا ہوں ۔
لیکن آج یہ تھریڈ دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ، کیونکہ اس میں میں نے بڑی محنت سے بڑے اہم امیجز لگائے تھے
لیکن آج دیکھا تو منظر سے غائب ہیں ،اور دکھ اسلئے بھی ہوا کہ جس کمپیوٹر میں متعلقہ مواد تھا وہ بھی اچانک بند ہوگیا
اور ابھی شہر سے بہت دوراپنے قصبہ میں حالات کے حصار میں بند ہوں یعنی فی الحال خراب کمپیوٹر ٹھیک کروانے
شہر بھی نہیں جا سکتا ۔۔۔
بس حسرت و افسوس ہی کرسکتا ہوں۔
خصوصی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
اللہ سبحان و تعالی آپکو علمی و اخلاقی میدان میں کامیابیاں دے

آمین یا رب العالمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اللہم ارحم علی الشیخ زبیر
اس میں لفظ ’ علی ‘ اضافی ہے ، بعض دفعہ ہم اردو سوچ کر اس کی عربی کرتے ہیں تو اس طرح کی غلطیاں آجاتی ہیں ۔ اس دن جلدی جلدی لکھ دیا ، آج دیکھا توغلطی کا احساس ہوا ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ایک بھائی نے اس کتاب جزء القراءة خلف الامام البخاري کی متعلق یہ عبارت دی ہے شیخ مجھے بتائیں یہ عبارت کیا ہے اور اسکا مفہوم کیا ہے
محترم بھائی:
یہ عربی عبارت امام بخاری رحمہ اللہ کی کتاب " جزء القراءة خلف الامام " کے ایک مخطوط نسخہ کی اسناد ہے،
اس نسخہ سے جزء القراءۃ علامہ محمد اسرائیل ندوی کی تحقیق و تعلیق کے ساتھ مکتبہ المنار دہلی (2009 ) نے شائع کی ہے
اس کتاب کے شروع میں یہ سند درج ہے :

"
أخبرنا القاضي الأمينُ العَدْلُ، مُسنِدُ الشَّامِ أبو القَاسِمِ الحُسَينُ بنُ هِبَةِ الله بنِ مَحفُوظِ بنِ الحَسَنِ بنِ مُحَمَّدِ بن الحَسَنِ بن أحمدَ بن صَصرَى الربعي بقراءته عَلَيهِ في يوم السبت ثاني عشرين ذي الحجة سنة أربع وعشرين وسِتِّ مِائَةٍ بمنزله بمدينة دمشق حَرَسَهَا الله، قلُتُ له:
أخبرك القاضي أبو الفضلِ مُحَمَّدُ بنُ عُمَرَ بنِ يُوسُفَ الأُرمَوِيِّ في كتابِه إليك مـن مدينة السلام بغداد حَرَسَهَا الله، فأقرَّ بِه وأَنعَمَ،
قال: أنبأنا الشريفُ أبو الغنائِم عبدُ الصَّمَدِ بنُ عَلِيِّ بنِ محمد بن المأمون بقراءة والدي عَلَيهِ وأنا أسمع في صفر سنة أربع وستين وأربـعِ مائة، قال:
أنبأنا أبو نصر محمد بن أحمد بن محمد بن موسى الملاحمي سلخَ شهر ربيع الأول سنة سبع وثمانين وثلاثِ مائَةٍ، قال:
أنبأنا أبو إسحَـٰق محمودُ بنُ إسحَـٰقَ بنِ محمودِ بن مُصعَبِ بنِ مَالِكِ ۞ بنِ عبدِ الله بن نافعِ ابن كُرزِ بن عَلقَمَةَ الخُزَاعِيِّ، صاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيهِ وَسَلَّمَ،"

اس سے آگے پہلی روایت کی ابتداء یوں ہوتی ہے
"أنبأنا أبو عبد الله مُحَمَّدُ بنُ إسماعيل البُخَارِيُّ، قال:
 
Top