• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جسے صدیق رضی اللہ عنہ کی صداقت کا اعتراف نہیں وہ لاکھ سجدے کرے پر یہ گناہ معاف نہیں !!!!!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جسے صدیق رضی اللہ عنہ کی صداقت کا اعتراف نہیں وہ لاکھ سجدے کرے پر یہ گناہ معاف نہیں !!!!


1186916_507233326036417_1940450615_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یا اللہ شیعہ رافضہ عوام کو ھدایت دے۔ ایک عام اور پڑھا لکھا شیعہ اس بات پر غور کرے!!!!!!!!!!!!

اے شیعہ! تم کب جاگو گے
اے شیعہ! ذرا غور تو کرو تم لوگوں کو کیسے گھسیٹ کر جہنم کے گڑھے کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔
اے شیعہ! تمہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور اہل بیت کا نام لے لے کر اللہ کے ساتھ شرک کروایا جاتا ہے۔
اے شیعہ! تم سے زکوٰۃ کا انکار کروا کر تمہارا مال خمس کے نام پر کھایا جاتا ہے۔
اے شیعہ! یہ شیعہ ذاکر اور آیت الشیطان تمہاری ماؤں بہنوں کی عزت کے ساتھ متعہ کے نام پر کھیلتے ہیں۔ اے شیعہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کیا تم اپنی ماؤں بہنوں کے لئے اس مردود عمل کو پسند کرتے ہو جسے تمہارے ذاکر ثواب کہتے ہیں؟
اے شیعہ! ہر سال تمہارا وہ خون جو کہ اللہ کی راہ میں بہنا چاہیے تمہارے شیعہ ذاکر اس کو ناحق اور جہالت میں بہاتے ہیں اور تم سے ماتم کروا کر خود تماشہ دیکھتے ہیں
اے شیعہ ذرا سوچا کیا اسلام صرف لعن طعن کا دین ہے؟ تمہارے ذاکر تم لوگوں کو صرف لعن طعن کرنا سکھاتے ہیں لیکن اسلام تو پیار اور محبت کا درس دیتا ہے۔
اے اللہ کے بندو! توڑ دو یہ غلامی کی زنجیریں اور اللہ کی توحید کی طرف آؤ۔
 
Top