محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
حدیث نمبر: 6766
حدثنا مسدد، حدثنا خالد ـ هو ابن عبد الله ـ حدثنا خالد، عن أبي عثمان، عن سعد ـ رضى الله عنه ـ قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول " من ادعى إلى غير أبيه، وهو يعلم أنه غير أبيه، فالجنة عليه حرام ".
حدیث نمبر: 6767
فذكرته لأبي بكرة فقال وأنا سمعته أذناى، ووعاه، قلبي من رسول الله صلى الله عليه وسلم.
حدیث نمبر: 6768
حدثنا أصبغ بن الفرج، حدثنا ابن وهب، أخبرني عمرو، عن جعفر بن ربيعة، عن عراك، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " لا ترغبوا عن آبائكم، فمن رغب عن أبيه فهو كفر ".
حدثنا مسدد، حدثنا خالد ـ هو ابن عبد الله ـ حدثنا خالد، عن أبي عثمان، عن سعد ـ رضى الله عنه ـ قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول " من ادعى إلى غير أبيه، وهو يعلم أنه غير أبيه، فالجنة عليه حرام ".
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد نے بیان کیا یہ ابن عبداللہ ہیں، کہا ہم سے خالد نے بیان کیا، ان سے ابوعثمان نے اور ان سے سعد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اپنے باپ کے سوا کسی اور کے بیٹے ہونے کا دعویٰ کیا یہ جانتے ہوئے کہ وہ اس کا باپ نہیں ہے تو جنت اس پر حرام ہے۔
حدیث نمبر: 6767
فذكرته لأبي بكرة فقال وأنا سمعته أذناى، ووعاه، قلبي من رسول الله صلى الله عليه وسلم.
پھر میں نے اس کا تذکرہ ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کیا تو انہوں نے کہا اس حدیث کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے میرے دونوں کانوں نے بھی سنا ہے اور میرے دل نے اس کو محفوظ رکھا ہے۔
حدیث نمبر: 6768
حدثنا أصبغ بن الفرج، حدثنا ابن وهب، أخبرني عمرو، عن جعفر بن ربيعة، عن عراك، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " لا ترغبوا عن آبائكم، فمن رغب عن أبيه فهو كفر ".
ہم سے اصبغ بن الفرج نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن وہب نے بیان کیا، کہا کہ مجھ کو عمرو نے خبر دی، انہیں جعفر بن ربیعہ نے، انہیں عراک نے اور انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے باپ کا کوئی انکار نہ کرے کیونکہ جو اپنے باپ سے منہ موڑتا ہے (اور اپنے کو دوسرے کا بیٹا ظاہر کرتا ہے تو) یہ کفر ہے۔
صحیح بخاری
کتاب الفرائض