• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے علی کو گالی دی (صحت حدیث درکار ہے )

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:-میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی اور جس نے مجھے گالی دی اس نے اﷲ کو گالی دی.مسند أحمد بن حنبل ( ج18 / 314 ) الحديث رقم :ح26627الحاکم فيالمستدرک، 3 / 121، الحديث رقم : 4616،الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 130 : رجاله رجال الصحيح،ابن عساکر في تاريخه، 42 / 533. 42 / 266، 266، 267. 268، 533

صحت حدیث درکار ہے
اور کیا اسی طرح کی کوئی دوسری حدیث بھی ہے جس میں حضرت علی کے بجاے صحابہ کہا گیا ہو؟
 
Top