• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے چالیس حدیثیں یاد کیں

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
من حفظ علی امتی اربعین حدیثا ینفعون بھا بعثہ اللہ یوم القیامہ فقیھا عالما (علی رضی اللہ عنہ)۔
جس نے میری اُمت میں سے چالیس حدیثیں فائدہ مند یاد کیں قیامت کے دن اللہ اسے فقیہہ اور عالم اٹھائے گا۔
باطل روایت ہے، راوی عبداللہ بن احمد بن عامر طائی اپنے باپ کے طریق سے اہل بیت کی طرف منسوب باطل نسخہ روایت کرتا تھا (میزان صفحہ ٣٩٠ جلد ٢)۔
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
جزاک اللہ خیرا بھائ حرب بن شداد
من حفظ علی امتی اربعین حدیثا ینفعون بھا بعثہ اللہ یوم القیامہ فقیھا عالما (علی رضی اللہ عنہ)۔
جس نے میری اُمت میں سے چالیس حدیثیں فائدہ مند یاد کیں قیامت کے دن اللہ اسے فقیہہ اور عالم اٹھائے گا۔
باطل روایت ہے، راوی عبداللہ بن احمد بن عامر طائی اپنے باپ کے طریق سے اہل بیت کی طرف منسوب باطل نسخہ روایت کرتا تھا (میزان صفحہ ٣٩٠ جلد ٢)۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top