• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دور کی بدترین بدیت اور سب سے بڑی جہالت ہے !!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اہلحدیث کی محفل میں قادری بھی آتے ہیں ماشاء اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی ہاں رافضی! صحیح کہا، یہ قاری محمد منشا قادری وہ بریلوی مشرکوں والا قادری نہیں ہے، بلکہ اس آدمی کو اللہ نے ہدایت عطا فرمائی ہے اور اب یہ موحدین اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھنے والا قادری ہے، جیسے تم دیکھتے ہو کہ کئی موحدین اہل حدیثوں کے نام کے ساتھ شاہ لکھا ہوتا ہے۔

جی ہاں رافضی! درود سلام کی برسات ، یعنی درود ابراہیمی اور دیگر وہ تمام درود جو احادیث سے صحیح سند کے ساتھ ثابت ہیں اور جن کا ثواب بھی ملتا ہے، یہ ان کی مسنون درود و سلام کی برسات کی بات ہو رہی ہے۔

رافضی کو میں نے جواب دے دیا، رافضی اب میری باری، یہ بتا یہ کیا ہو رہا ہے۔
رافضی کے "اہل سنت والجماعت" عید میلاد پر "باپردہ" عورتوں کے جھرمٹ میں
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=661303230580307&set=a.170954546281847.39534.100001019079873&type=1&theater
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اہلحدیث کی محفل میں قادری بھی آتے ہیں ماشاء اللہ


بھائی ماضی میں یہ پوری فیلمی شیعہ تھی اللہ سبحان و تعالیٰ نے ان کو ہدایت دی اللہ آپ کو بھی صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دیں - آمین


Ex-Shia Sheikh Tayyab-ur-Rehman Zaidi explains Karbala Incident
Ex-Shia Sheikh Tayyab-ur-Rehman Zaidi explains Karbala Incident


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
●▬▬▬▬▬ عید میلاد النبی ▬▬▬▬▬●


عید میلاد النبی کسی بھی صورت کسی بھی طور پر منانا درست نہیں ہے یہ نفس واقع میں بھی بدعت ہے اور بعض حالات میں شرک تک جاپہنچتی ہے کچھ لوگوں کو گمان ہے کہ میلاد کا صرف مروجہ طریقہ بدعت ہے مثلا قوالی ، رقص و سرور کی محافل ،جلسے جلوس وغیرہ اگر یہ اعمال شنیعہ نہ ہوں تو یہ بدعت نہیں رہتی ۔ یعنی وہ سمجھتے ہیں یہ ہے عبادت ہی لیکن یہ افعال اس عبادت کے اصل حسن کو زائل کردیتے ہیں جیسے نماز میں ادھر ادھر دیکھنا نماز کو توڑنے کا سبب بن جاتا ہے ۔ لیکن یاد رہے کہ ایک عمل کو جو کے سرے سے عبادت ہی نہ ہو اس کو کسی بھی درجے میں عبادت سمجھنا ہی تو بدعت ہے !! اسکے بعد چاہے اسمیں فعل شنیعہ ہوں یا دوسرے اچھے اعمال
اسکو کسی بھی درجے پر منانا بدعت ہے اور سخت ترین درجے کی گمراہی ہے اور اہل بدعت کو حوصلہ دینے کے مترادف ۔ بدعت ،سنت کی ریس ہوتی ہے اسکی نقل تیار کی جاتی ہے پھر اس نقل کو عبادت کا نام دے کر مارکیٹ میں بیچنے کے لیے پیش کیا جاتا ہے اس نقل پر اصل کا گمان ہوسکتا ہے لیکن یہ نقل اصل ہوجائے یہ ممکن نہیں ہے ۔ اسکی طرف دعوت دینے والا ، اسکے طریق کار وضع کرنے والا ، اسکو عبادت سمجھ کر منانے والا اہل بدعت یا امام بدعت ہے

یہ اسلامی کرسمس ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کیاعیدمیلادالنبی بھی1عید ہے؟ ضروردیکھیۓا
بسم الله، والحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله!
★[ Dr. Israr Ahmad about Eid
Milad un Nabi ]★

بدعت کا مطلب کیا ہے۔
دین میں کسی نئی چیز کا اضافہ کرنا۔
یہ ایسا گناہ ہے جس کو کرنے کے بعد مسلمان توبہ بھی نہیں کرتا
کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ اس نے نیک عمل کیا۔

آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:

جس نے ہمارے دین میں ایسا کام ایجاد کیا جو ہمارے دین میں نہیں تھا تو وہ مردود ہے.

صحیح بخاری 2697
صحیح مسلم 4492
رسول الله صلى عليه وسلم نے فرمایا:

"ہر بدعت گمراہی ہے, جس کا انجام جہنم کی آگ ہے".

صحیح مسلم:2008
سنن نسائی:3278
بدعت کی مذمت :

اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا ہے :

اور اس شخص سے بڑا گمراہ کون ہوگا جو اللہ تعالى کی (نازل کردہ شرعی)ہدایت کے بجائے اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہے ۔ یقینا اللہ تعالى ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا ۔ (القصص:50)
رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں :
یقینا سب سے سچی بات کتاب اللہ ہے, اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے , اور کاموں میں سے بد ترین کام اس (اللہ اور اسکے رسول ﷺ کی شریعت )میں نو ایجاد شدہ کام ہیں , اور ہر (ایسا )نو ایجاد شدہ کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی اور ہر گمراہی جہنم میں
(لے جانے والی) ہے ۔

[ سنن نسائي كـتاب صلاة العيدين باب كيف الخطبة (1578
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آپس میں کشیدگی پیدا کرنے والی تمام پوسٹ کو موڈریٹ کرکے تھریڈ کو مقفل کیا جاتا ہے۔ گزارش ہے کہ طعن وتشنیع پر مشتمل جملوں کے ساتھ غیر اخلاقی گفتگو سے پرہیز کرتے ہوئے غلط القاب سے ایک دوسرے کو پکارنے سے گریز کریں۔۔۔۔۔جزاکم اللہ خیرا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top