• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری !

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
اعتراض کے جواب میں ::
ایک بھائی نے اعتراض کیا کہ حکومت شرک کو پھیلا رہی ہے اور شرک کے اڈوں کو تحفط دیے ہوئے ہے تو حکومت وقت کےخلاف قتال کیوں نہیں کرتے؟؟
جواب : بھائی یہ فتویٰ آپ کا خارجی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے جو کہ تکفیری لوگوں کا غیر شرعی فتویٰ ہے کوئی شرعی فتویٰ نہیں ہے رہی بات حکومت وقت کے خلاف قتال کرنا پورے اسلام میں جائز نہیں جبکہ اسلام یہ ضرورکہتا ہے کہ دار الکفر کو چھوڑکر دار الاسلام کی طرف چلے جاؤ تو ہم نے یہی ملک پاکستان لا الہ الا اللہ محمد الرّسول اللہ کے نظریہ پہ حاصل کیا اور دار الکفر ہندوستان سے دار الاسلام الگ کر دیا جو اس کو دار الکفر کہتے ہیں میری ان کے لیے عرض یہ ہے کہ وہ پھر دار الاسلام امریکہ ‘بھارت ‘برطانیہ ‘جٰرمنی وغیرہ کی طرف ہجرت کر جائیں پاکستان میں رہنے کا ان کو کوئی حق حاصل نہیں ہے یہ فتاویٰ جات غیر ملکی ایجنسیوں کے جاری کردہ ہیں تاکہ مسلمانوں میں خانہ جنگی کی فضاء پیدا کر کے عوام کو فوج و سول اور حکومت وقت کے خلاف لڑایا جائے اور اپنی من مانی کےدروازے کھول کر پاکستان کو پھر سے ہندوستان کا حصہ بنا کر مسلمانوں کو کفار کا غلام بنا دیا جائے یہ ہی مقصد ہے ایسے مفتی پیدا کرنے کا اے اہل اسلام آج ہمارے اور تمام سیکورٹی ادارو ں کے لیےایسےمفتیان سے نجات حاصل کرنا انتہائی بڑا چیلنج بن چکا ہے اور وقت کی بہت بڑی ضرورت ہے ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہمیں متحد ہو کر اسلام کے مخالفین کی سرکوبی کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
 
Top