1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعتی نام اہل حدیث ، قران وحدیث کی روشنی میں۔

'اسلامی تحریکیں' میں موضوعات آغاز کردہ از کفایت اللہ, ‏اگست 28، 2011۔

  1. ‏ستمبر 20، 2011 #11
    طارق بن زیاد

    طارق بن زیاد مشہور رکن
    جگہ:
    saudi arabia
    شمولیت:
    ‏اگست 04، 2011
    پیغامات:
    324
    موصول شکریہ جات:
    1,718
    تمغے کے پوائنٹ:
    139

    جزاک اللہ خیر بھای جان بھت عمدہ شیرنگ
     
  2. ‏اکتوبر 13، 2011 #12
    Ukashah

    Ukashah رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 14، 2011
    پیغامات:
    52
    موصول شکریہ جات:
    213
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ـ
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم -
     
  3. ‏اکتوبر 18، 2011 #13
    محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جون 01، 2011
    پیغامات:
    1,955
    موصول شکریہ جات:
    5,774
    تمغے کے پوائنٹ:
    354

    بہت ہی عمدہ دلائل سے مزین تحریر
    جزاک اللہ خیرا شیخ کفایت اللہ صاحب
     
  4. ‏اکتوبر 19، 2011 #14
    ابوالحسن عزیز

    ابوالحسن عزیز رکن
    جگہ:
    Islamabad
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 19، 2011
    پیغامات:
    75
    موصول شکریہ جات:
    403
    تمغے کے پوائنٹ:
    44

    First of all sorry, I cannot write in Urdu at the moment but I will try in future, inshAllah. The post is interesting and I principally agree with the arguments there. However, the issue is more complex now even among our Ahl e Hadith and Salfi brothers as they have become quite sensitive about names and branding. Can you stop saying yourself Ahl e Hadith sometimes as a Dawah strategy? This is key issue. Most of our hard core a hl e hadith brothers do not accept leaving this name at all whcih is of cousre problematic.
     
  5. ‏اکتوبر 20، 2011 #15
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    السلام علیکم
    اگر آپ کو انگلش کی بورڈ سے اردو حروف کی پہچان نہیں ہے تو آپ میرا یہ تھریڈ ملاحظہ کریں۔
    اردو یونی کوڈ کی بورڈ
     
  6. ‏نومبر 29، 2011 #16
    ابن قاسم

    ابن قاسم مشہور رکن
    جگہ:
    الہند
    شمولیت:
    ‏اگست 07، 2011
    پیغامات:
    253
    موصول شکریہ جات:
    1,073
    تمغے کے پوائنٹ:
    120

    1. First of all sorry, I cannot write in Urdu at the moment but I will try in future, inshAllah
    2. The post is interesting and I principally agree with the arguments there
    3. However, the issue is more complex now even among our Ahl e Hadith and Salfi brothers as they have become quite sensitive about names and branding
    4. Can you stop saying yourself Ahl e Hadith sometimes as a Dawah strategy
    5. This is key issue
    6. Most of our hard core a hl e hadith brothers do not accept leaving this name at all whcih is of course problematic
    1. Insha’Allah He may help you out writing Urdu language
    2. Thank you for your appreciation
    3. Can you please elaborate on this
    4. Absolutely not, we won’t hide our identity for the sake of Dawah, of course if we lose our identity, we will lose our history
    5. We do not think so
    6. We don’t think this as problematic. And Alhamdulillah after all we are calling for the worship of one God, not for any other cause

    baraye meherbani urdu likhne may diqat ho rahi ho to roman english may urdu likhen, jaise may ye likh raha hun
     
  7. ‏اپریل 01، 2012 #17
    طارق راحیل

    طارق راحیل مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 01، 2011
    پیغامات:
    390
    موصول شکریہ جات:
    692
    تمغے کے پوائنٹ:
    125

    اہل حدیث ہوں یا اہل سنت
    اللہ کو خالص اپنی عبادت
    آخری رسول و نبی حضرت محمدٖصلٰی علیہ وسلم کی اطاعت
    قرآنی احکام
    حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کی مکمل پاسداری
    بس یہ سب سچے دل سے ہو
    وہ مسلمان ہے اور یہی اللہ ہم سب مسلمانوں سے چاہتا ہے
    لہٰذا فرقہ واریت سے بچئے
     
  8. ‏اپریل 01، 2012 #18
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,506
    موصول شکریہ جات:
    6,012
    تمغے کے پوائنٹ:
    447

    محترم جناب کفایت اللہ صاحب !
    ماشااللہ بہت ہی عمدہ دلائل دیئے ہیں آپ نے
    جزاک اللہ
     
  9. ‏جولائی 29، 2012 #19
    طارق راحیل

    طارق راحیل مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 01، 2011
    پیغامات:
    390
    موصول شکریہ جات:
    692
    تمغے کے پوائنٹ:
    125

    جزاک اللہ خیرا ....................
     
  10. ‏ستمبر 20، 2013 #20
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,769
    موصول شکریہ جات:
    8,335
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    بارک اللہ فی جہودکم ۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں