1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اسلامی:"اقامت دین" کے لئے یو ایس ایڈ سے بھیک کی درخواست؟

'جماعت اسلامی' میں موضوعات آغاز کردہ از عبداللہ کشمیری, ‏ستمبر 13، 2013۔

  1. ‏ستمبر 13، 2013 #1
    عبداللہ کشمیری

    عبداللہ کشمیری مشہور رکن
    جگہ:
    سرینگر کشمیر
    شمولیت:
    ‏جولائی 08، 2012
    پیغامات:
    564
    موصول شکریہ جات:
    1,649
    تمغے کے پوائنٹ:
    186

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
    اس وقت اخوان المسلمون کے گمراہ فکر لوگ بڑی شدت و مد سے اقامت دین کی ضرورت اور اس کے لئے تگ دو کو تمام دینی فرائض سے اہم قرار دے رہے ہیں۔ اور اس "اقامت دین" کے لئے چاہے انہیں مغربی جمہوریت کے کتے کو اللہ اکبر کی چھری پھیر حلال ہی کیوں نہ کرنا پڑے ، نو پرابلم، چاہے اس کے لئے اقامت دین کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ "امریکی طاغوت" کی آشیرباد ہی کیوں نہ ہو، نو پرابلم۔ آخر کیوں؟
    اور ایسا ہی معاملہ اخوان المسلمون پاکستان یعنی جماعت اسلامی کا بھی ہے
    یہ کیسی اقامت دین اور یہ کیسا واویلا؟
    جمہوریت اسلام کی ضد ہے تو پھر اس سے اسلام کا نفاذ کیونکر اور کیسے ممکن؟
    اقامت دین کا سب سے برا دشمن تو پھر اس کے دھیلے پیسوں پر کس نطام اسلامی کی بنیاد؟
    اقامت دین کے لئے ملک تو ہدف ہیں مگر خود اپنے نفس کس چال ڈھال کی تہہ خود پر چھڑھائے ہوئے؟
    اللہ کی قسم اسلام کے غلبہ کا راستہ نہ جمہوریت میں ہے، نہ یو ایس ایڈ میں، نہ ملکوں میں اقتدار کی ہوس میں افراتفری پھیلانے میں اور نہ عقیدہ و سنت و سیرت چھوڑ کر مغربی فلسفوں، حلیوں اور چال کو اپنانے میں۔ اللہ کی قسم جس نے بھی یہ کہا ، سچ کہا :
    "تم دین کو اپنے اندر نافذ کر لو ، ملکوں میں نافذ خود ہو جائے گا"۔
    صوت الحق
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں