• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اسلامی کیاہے؟

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
مولانا کا مسلک اللہ کی گہری یاد ۔۔ اور دعوت الی اللہ
یقین نہ آئے تو یہ دیکھیں
معرفت اور دعوت
یہ تو ایک چھوٹی سی مثال ہے ۔۔۔۔ مولانا کا مشن اس بات کا ثبوت ہے ۔۔۔
اللہ کی گہری یاد ! یہ کوئی نیا مسلک ہے کیا ؟
دعوت الی اللہ تو سمجھ آتا ہے لیکن گہری یاد وہ کس طرح سے کرتے ہیں کیا اس کام کے لئے یہ اکیلے ہیں یا انکے ساتھ اور بھی ہیں ؟

وضاحت فرماے
 
marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
اللہ کی گہری یاد ! یہ کوئی نیا مسلک ہے کیا ؟
دعوت الی اللہ تو سمجھ آتا ہے لیکن گہری یاد وہ کس طرح سے کرتے ہیں کیا اس کام کے لئے یہ اکیلے ہیں یا انکے ساتھ اور بھی ہیں ؟

وضاحت فرماے
کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ سب ہی کا مسلک ہے ،مگر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ میں بہت زیادہ باتیں ہیں ۔۔
کوئی کتاب اللہ سنت رسول اللہ میں سے مدنی دور کو سامنے رکھ کر اقامت دین پر اپنا فوکس کئے ہوئے ہے ۔۔۔ وہی اس کی زندگی کا واحد مقصد ہوگیا ہے ۔۔۔
کوئی کتاب اللہ سنت رسول اللہ میں سے فقہی مسائل پر اپنا فوکس کئے ہوئے ہے اسی پر ان کی زبان و قلم جاری و ساری ہیں ۔۔۔
وغیرہ
تو مولانا کا فوکس کتاب اللہ سنت رسول اللہ میں سے اللہ کی معرفت دریافت کی سطح پر اور عصری اسلوب میں دعوت الی اللہ پر ہے ۔۔۔ ان کی زبان و قلم اسی پر جاری و ساری ہیں ۔۔۔
یہ مطلب ہے بھائی ۔۔۔
اللہ کی گہری یاد یعنی دریافت کی سطح پر خدا کو پانا مزید وضاحت کے لئے ((اللہ اکبر)) کا مطالعہ کریں اور ایک نئی کتاب ہے وہ شاید انٹرنٹ پراپلوڈ نہیں ہے ۔۔ اس کا نام ہے کتاب معرفت
 
یعنی یہ مولانا بھی دوسروں کی طرح ایک الگ جزوی کام پر لگے ہیں ؟
 
marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
یعنی یہ مولانا بھی دوسروں کی طرح ایک الگ جزوی کام پر لگے ہیں ؟
الگ جزو پر نہیں ۔۔۔ اصل بنیاد پر ۔۔ یعنی اسپرٹ آف اسلام پر
رسول اللہ کے اصل مشن پر کام کررہے ہیں ۔۔۔ اب اس کی مزید وضاحت کے لئے رجوع کریں مولانا کی کتابوں کی طرف اس لنک پر جائیں [مولانا وحیدالدین خاں کی اردو ،عربی، انگلش اور دیگر زبانوں میں کتابیں ]
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مولانا وحیدالدین خاں صاحب بھی ایک "فراہی و اصلاحی و غامدی "بنے کی سعی میں ہیں!! اور اس شوق میں وہ کافی حد تک کامیاب ثابت ہوئے ہیں!!!
 
marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مولانا وحیدالدین خاں صاحب بھی ایک "فراہی و اصلاحی و غامدی "بنے کی سعی میں ہیں!! اور اس شوق میں وہ کافی حد تک کامیاب ثابت ہوئے ہیں!!!
کیا آپ نے مولانا کی کتابوں کو پڑھا ہے ؟؟؟
یا پھرآپ مولانا کے مخالفین کے مضامین اور کتابوں کو پڑھ کر یہ تبصرہ فرمارہے ہیں ؟؟؟
آپ کا تبصرہ اسی وقت قابل غور ہے جب کہ آپ نے خود مولانا کو پڑھا ہو ۔۔۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
کیا آپ نے مولانا کی کتابوں کو پڑھا ہے ؟؟؟
یا پھرآپ مولانا کے مخالفین کے مضامین اور کتابوں کو پڑھ کر یہ تبصرہ فرمارہے ہیں ؟؟؟
آپ کا تبصرہ اسی وقت قابل غور ہے جب کہ آپ نے خود مولانا کو پڑھا ہو ۔۔۔
مرحبا صاحب! میں نے کس کو کتنا پڑھا ہے کتنا نہیں! یہ بات رہنے ہی دیں!! میں ان کی کتب سے ہی اعتراض پیش کروں گا تو کیا آپ دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں!!
اور یاد رہے میں کسی اور کی کتب سے عبارت پیش کر کے اعتراض نہیں کروں گا!!! بلکہ ان کی ہی کتب سے!!!!
 
marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

مرحبا صاحب! میں نے کس کو کتنا پڑھا ہے کتنا نہیں! یہ بات رہنے ہی دیں!! میں ان کی کتب سے ہی اعتراض پیش کروں گا تو کیا آپ دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں!!
اور یاد رہے میں کسی اور کی کتب سے عبارت پیش کر کے اعتراض نہیں کروں گا!!! بلکہ ان کی ہی کتب سے!!!!
آپ پہلے اعتراضات تو پیش کیجئے ۔۔۔
پھر انہیں پڑھ کر میں کچھ کہہ سکتا ہوں ۔۔۔ ان شاءاللہ
آپ سے گزارش ہے کہ آپ پہلی فرصت میں آغاز کردیں ۔۔۔
آپ کے ساتھ ہر متلاشئ حق کی دعائیں ہیں ۔۔۔
اللہ آپ کی خوب خوب مدد و نصرت فرمائے ۔۔۔ حق کو حق اور باطل کو باطل دیکھنے والی نظر عطاء کرئے آمین
 
Top