• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اسلامی کی اجمیر کے مندر کی نصرت

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
مجھے اس تصویر کو اپنے فیس بک صفحہ پر ڈالنے میں قطعاً کوئی قباحت نظر نہیں آتی۔ دیگر جماعتوں کا ان کے ذمہ داران جانیں۔ لیکن اس تصویر سے ہرگز وہ مقصد نہیں نکلتا جو آپ بزور کشید کرنا چاہ رہے ہیں۔
انتخابی مہم اور انتخابی جلسے جلوس کی اس دھاگے میں کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔ آپ نے فقط ایک تصویر کی بنیاد پر جماعت اسلامی پر الزام لگایا جو نامناسب تھا۔ ہمیں جماعت اسلامی کے لئے کوئی تعصب نہیں ہے کہ ان کی ناجائز باتوں کو بھی جائز قرار دینے بیٹھ جائیں۔ لیکن کسی کی مخالفت میں ایسے اندھے بھی نہیں ہوتے کہ خود سے ان کی جانب باتیں منسوب کر کے اس کی تردید کرنے بیٹھ جائیں۔
اگر نوازشریف کل کو "داتا کے مندر" پر چڑھاوے کیلئے کسی رقم کا وعدہ کرتا ہے اور پھر پورا نہیں کرتا تو کیا آپ اس کو بار بار یہ یاد کروائیں گے ؟
اگر زرداری "سیہون کے مندر" پر چڑھاوے کیلئے کسی رقم کا وعدہ کرتا ہے اور پھر پورا نہیں کرتا تو کیا آپ اس کو بار بار یہ یاد کروائیں گے ؟
اگر اسفند یار ولی "رحمان بابا کے مندر" پر چڑھاوے کیلئے کسی رقم کا وعدہ کرتا ہے اور پھر پورا نہیں کرتا تو کیا آپ اس کو بار بار یہ یاد کروائیں گے ؟
قُلْ أَرَءَيْتُمْ شُرَكَآءَكُمُ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَرُونِى مَاذَا خَلَقُوا۟ مِنَ ٱلْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌۭ فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ أَمْ ءَاتَيْنَٰهُمْ كِتَٰبًۭا فَهُمْ عَلَىٰ بَيِّنَتٍۢ مِّنْهُ ۚ بَلْ إِن يَعِدُ ٱلظَّٰلِمُونَ بَعْضُهُم بَعْضًا إِلَّا غُرُورًا ﴿40﴾
ترجمہ: کہہ دو کیا تم نے اپنے ان معبودو ں کو بھی دیکھا جنہیں تم الله کےسوا پکارتے ہو وہ مجھے دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کیاپیداکیا ہے یا ان کا کچھ حصہ آسمانوں میں بھی ہے یا انہیں ہم نے کوئی کتاب دی ہے کہ وہ اس کی سند رکھتے ہیں (نہیں) بلکہ ظالم آپس میں ایک دوسرے کو دھوکہ دیتے ہیں (سورۃ الفاطر،آیت40)
کیا آپ بھی ان دھوکے بازوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں ؟

ان بتوں،قبروں،قبوں،اصنام سے براءت کیا یہی ہے ؟
قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ إِذْ قَالُوا لِقَوْمِهِمْ إِنَّا بُرَآءُ مِنكُمْ وَمِمَّا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ كَفَرْنَا بِكُمْ وَبَدَا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَالْبَغْضَاءُ أَبَدًا حَتَّىٰ تُؤْمِنُوا بِاللَّـهِ وَحْدَهُ إِلَّا قَوْلَ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ لَأَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَمَا أَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللَّـهِ مِن شَيْءٍ ۖ رَّبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ﴿٤﴾
(مسلمانو!) تمہارے لیے حضرت ابراہیم میں اور ان کے ساتھیوں میں بہترین نمونہ ہے، جبکہ ان سب نے اپنی قوم سے برملا کہہ دیا کہ ہم تم سے اور جن جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو ان سب سے بالکل بیزار ہیں۔ ہم تمہارے (عقائد کے) منکر ہیں جب تک تم اللہ کی وحدانیت پر ایمان نہ ﻻؤ ہم میں تم میں ہمیشہ کے لیے بغض وعداوت ﻇاہر ہوگئی لیکن ابراہیم کی اتنی بات تو اپنے باپ سے ہوئی تھی کہ میں تمہارے لیے استغفار ضرور کروں گا اور تمہارے لیے مجھے اللہ کے سامنے کسی چیز کا اختیار کچھ بھی نہیں۔ اے ہمارے پروردگار تجھی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے
حضرت ابراہیم اور ان کے ساتھی تو کافر قوم اور ان کے بتوں سے بالکل بیزاری کا اظہار کر رہے ہیں لیکن آپ مصر ہیں کہ ان کی مندروں کو چندہ دینے کی وعدہ خلافی یاد دلائی جائے ؟

وَأَذَٰنٌۭ مِّنَ ٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ إِلَى ٱلنَّاسِ يَوْمَ ٱلْحَجِّ ٱلْأَكْبَرِ أَنَّ ٱللَّهَ بَرِىٓءٌۭ مِّنَ ٱلْمُشْرِكِينَ ۙ وَرَسُولُهُۥ ۚ فَإِن تُبْتُمْ فَهُوَ خَيْرٌۭ لَّكُمْ ۖ وَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِى ٱللَّهِ ۗ وَبَشِّرِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ﴿3﴾
ترجمہ: اور اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے بڑے حج کے دن لوگوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کا رسول مشرکوں سے بیزار ہیں پس اگر تم توبہ کرو تو تمہارے لئے بہتر ہے اور اگر نہ مانو تو جان لو کہ تم اللہ کو ہرگز عاجز کرنے والے نہیں اور کافروں کو درد ناک عذاب کی خوشخبری سنادو (سورۃ التوبہ،آیت3)

قُلْ أَىُّ شَىْءٍ أَكْبَرُ شَهَٰدَةًۭ ۖ قُلِ ٱللَّهُ ۖ شَهِيدٌۢ بَيْنِى وَبَيْنَكُمْ ۚ وَأُوحِىَ إِلَىَّ هَٰذَا ٱلْقُرْءَانُ لِأُنذِرَكُم بِهِۦ وَمَنۢ بَلَغَ ۚ أَئِنَّكُمْ لَتَشْهَدُونَ أَنَّ مَعَ ٱللَّهِ ءَالِهَةً أُخْرَىٰ ۚ قُل لَّآ أَشْهَدُ ۚ قُلْ إِنَّمَا هُوَ إِلَٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ وَإِنَّنِى بَرِىٓءٌۭ مِّمَّا تُشْرِكُونَ﴿19﴾
ترجمہ: ان سے پوچھو کہ سب سے بڑھ کر (قرین انصاف) کس کی شہادت ہے کہہ دو کہ اللہ ہی مجھ میں اور تم میں گواہ ہے اور یہ قرآن مجھ پر اس لیے اتارا گیا ہے کہ اس کے ذریعے سے تم کو اور جس شخص تک وہ پہنچ سکے آگاہ کردوں کیا تم لوگ اس بات کی شہادت دیتے ہو کہ اللہ کے ساتھ اور بھی معبود ہیں (اے محمدﷺ!) کہہ دو کہ میں تو (ایسی) شہادت نہیں دیتا کہہ دو کہ صرف وہی ایک معبود ہے اور جن کو تم لوگ شریک بناتے ہو میں ان سے بیزار ہوں (سورۃ الانعام،آیت 19)

طاغوت سے بیزاری ،نفرت،دشمنی اور لاتعلقی کا اظہار کرنا بھی ہر مسلمان پر واجب ہے

وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِى كُلِّ أُمَّةٍۢ رَّسُولًا أَنِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ وَٱجْتَنِبُوا۟ ٱلطَّٰغُوتَ ۖ

ترجمہ: اور ہم نے ہر جماعت میں پیغمبر بھیجا کہ اللہ ہی کی عبادت کرو اور طاغوت سے اجتناب کرو۔ (سورۃ النحل،آیت36)
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
اگر میں بھول نہیں رہا تو آپ وہی شخصیت ہیں جنہوں نے سترہ پاکستانی فوجیوں کو تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ذبح کئے جانے والے واقعہ کو جائز قرار دیا تھا؟
آپ کے نزدیک پاکستانی فورسز مسلمان کی کیٹگری میں ہی شامل نہیں ہیں غالباً۔ لہٰذا لفظاً آپ کی بات درست ہوگی کہ آپ کسی مسلمان کے جان و مال کو حلال باور نہیں کرتے۔ لیکن مسلمان کی تعریف آپ کے نزدیک بہت محدود
ہے۔ لہٰذا فورسز میں شامل سلفی، دیوبندی، بریلوی مسلمانوں کا خون آپ کے نزدیک حلال بلکہ جہاد قرار پاتا ہے۔
محترم اس موضوع پر پوسٹیں اڑا دی جاتی ہیں اس لیے بات کرنے کا فائدہ کیا ؟
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
محترم اس موضوع پر پوسٹیں اڑا دی جاتی ہیں اس لیے بات کرنے کا فائدہ کیا ؟
اور آپ لوگ تو اس موضوع پر بات کرنے والوں ہی کو اڑا دیتے ہیں ہم تو صرف پوسٹیں اڑاتے ہیں۔
ویسے آپ کی تحریک کےباب الاسلام نامی فورم میں کیا کرتے ہیں؟ وہاں تو پوسٹیں ہی نہیں آئی ڈی بھی اڑا دیتے ہیں؟
اور اشارے کنایے میں دھمکیاں تو ہمیں ملتی رہی ہیں!
مجھے آج تک یہ سمجھ نہ آسکی ہے کہ آپ لوگوں کو اتنا چھپنے کی کیا ضرورت ہے؟ اگر اتنا ہی حق پر ہیں اور شہادت کا شوق بھی سچا ہے تو اپنے آپ کو ظاہر کریں۔ واضح آئی ڈی بنائیں تا کہ مکالمہ کرنے والے کو پتہ چلے کہ وہ کس شیر سے بات کر رہا ہے؟
آپ لوگوں پر یہی تو افسوس ہے کہ جن کے بارے طاغوت کے فتووں کی رٹ لگائے رکھتے ہیں، ان کا تو بال بھی بیکا نہیں کر سکتے مثلا پرویز مشرف، کیانی، زرداری وغیرہ بلکہ ان سے چھپتے پھرتے ہیں اور رہ رہ کر اگر شامت آتی ہے تو بیچارے عام تیسرے درجے کے سرکاری ملازمین یا پولیس اہلکاروں کی یا عوام الناس کی یا دہشت گردی کے خلاف بولنے والے اہل علم کی۔
حکومت پاکستان کے خلاف جہاد میں زیادہ سے زیادہ جو تیر مارا ہے وہ یہ کہ مفتی حسن جان پشاوری صاحب کو صرف اس لیے شہید کر دیا کہ وہ آپ حضرات کی پالیسیوں اور منہج کے خلاف بولتے تھے ، مولانا سرفراز نعیمی صاحب کے لیے جمعہ کے دن لاہور میں مسجد میں خود کش کر لیا ، دو چار فوجیوں کے لیے عین جمعہ کی نماز میں راولپنڈی میں خود کش کر لیا وغیر ذلک کثیر۔ مولوی فضل اللہ کے خلاف بولنے والے سوات کے کئی ایک دیوبندی علما کو اڑا دیا وغیرہ ذلک۔
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
یہ واضح رہے کہ ہم اس جہاد کے حق میں ہیں جو افغانستان یا دنیا کی کسی بھی سرزمین پر امریکہ، اسرائیل یا نیٹو فورسز کے خلاف ہو رہا ہے ۔ ہم امریکہ اور نیٹو فورسز کے خلاف لڑنے والے افغانی مجاہدین کی جانی، مالی، اخلاقی اور ہر قسم کی نصرت کے موید ہیں لیکن پاکستان میں ریاست پاکستان کے خلاف جو نام نہاد جہاد ہو رہا ہے تو یہ جہاد نہیں بلکہ فساد ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ عالمی تناظر میں، کفر واسلام کے اس آخری معرکہ میں، ایک معاون اسٹرکچر کو کم ذہن کے ساتھ گرانے کی کوشش کرنا پرلے درجے کی بے وقوفی ہے۔
 
محترم ایسا کرتے ہیں کہ آپ اس موضوع پر ایک علیحدہ تھریڈ بنا لیں اور پھر اس موضوع پر وھاں بات چیت شروع کرتے ہیں - کیا خیال ہے ٹھیک ہے ؟
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
محترم ایسا کرتے ہیں کہ آپ اس موضوع پر ایک علیحدہ تھریڈ بنا لیں اور پھر اس موضوع پر وھاں بات چیت شروع کرتے ہیں - کیا خیال ہے ٹھیک ہے ؟
تھریڈ تو آپ کے بنانے پر بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔ اگر آپ کوئی افہام وتفہیم والی گفتگو میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس کا صورت تھریڈ لگانا نہیں ہے، ہمارے پاس یہاں مجلس تحقیق اسلامی میں آ جائیں، گفتگو کر لیتے ہیں۔تھریڈ میں جو گفتگو ایک مہینے میں ہونی ہے وہ ایک گھنٹے میں ہو جائے گی۔
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
تھریڈ تو آپ کے بنانے پر بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔
تھریڈ میں موضوع سے ہٹ کر گفتگو آپ نے شروع کی تھی اس لیے تھریڈ آپ ہی بنائیں
اگر آپ کوئی افہام وتفہیم والی گفتگو میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس کا صورت تھریڈ لگانا نہیں ہے، ہمارے پاس یہاں مجلس تحقیق اسلامی میں آ جائیں، گفتگو کر لیتے ہیں۔تھریڈ میں جو گفتگو ایک مہینے میں ہونی ہے وہ ایک گھنٹے میں ہو جائے گی۔
یا آپ مجاہدین کے پاس ایک گھنٹے کا چکر لگا آئیں (واضح رہے میں مرکز قادسیہ کی بات نہیں کر رہا)
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
مجھے اس تصویر کو اپنے فیس بک صفحہ پر ڈالنے میں قطعاً کوئی قباحت نظر نہیں آتی۔ دیگر جماعتوں کا ان کے ذمہ داران جانیں۔ لیکن اس تصویر سے ہرگز وہ مقصد نہیں نکلتا جو آپ بزور کشید کرنا چاہ رہے ہیں۔
انتخابی مہم اور انتخابی جلسے جلوس کی اس دھاگے میں کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔ آپ نے فقط ایک تصویر کی بنیاد پر جماعت اسلامی پر الزام لگایا جو نامناسب تھا۔ ہمیں جماعت اسلامی کے لئے کوئی تعصب نہیں ہے کہ ان کی ناجائز باتوں کو بھی جائز قرار دینے بیٹھ جائیں۔ لیکن کسی کی مخالفت میں ایسے اندھے بھی نہیں ہوتے کہ خود سے ان کی جانب باتیں منسوب کر کے اس کی تردید کرنے بیٹھ جائیں۔
قال شيخ الإسلام محمد بن عبد الوهاب : ( فالله . . الله يا إخواني تمسكوا بأصل دينكم و أوله و آخره . . أسه و رأسه ، و هو شهادة أن لا إله إلا الله ، و اعرفوا معناها و أحبوا أهلها و اجعلوهم إخوانكم - و لو كانوا بعيدين - و اكفروا بالطواغيت و عادوهم و ابغضوا من أحبهم أو جادل عنهم ، أو لم يكفرهم ، أو قال ؛ ما علي منهم ، أو قال ؛ ما كلفني الله بهم ، فقد كذب هذا على الله و افترى ، بل كلفه الله بهم ، و فرض عليه الكفر بهم و البراءة منهم - و لو كانوا إخوانه و أولاده - فالله . . الله تمسكوا بأصل دينكم لعلكم تلقون ربكم لا تشركون به شيئا ) [الدرر السنية 1/78]
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
یا آپ مجاہدین کے پاس ایک گھنٹے کا چکر لگا آئیں
بھئی یہی تو ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ ہم تو سب کے سامنے اوپن ہیں۔ ہمارا یڈریس بھی سب کو معلوم ہے۔ شناخت اور تصویر بھی موجود ہے۔ اداروں سے وابستگی بھی لوگوں کے علم میں ہے۔ بیک گراونڈ سب سامنے ہے۔ آپ لوگوں کا پتہ ہی نہیں چلتا ہے کہ آپ لوگ کیا ہیں، کہاں رہتے ہیں، کیا کرتے ہیں، کس کے ایجنٹ ہیں؟ اپنی شناخت چھپا کر تو ’’را‘‘ کے ایجنٹ بھی ٦٥ کی جنگ میں ہماری مساجد میں امامت کرواتے رہے ہیں۔

اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف لڑنے والے ستائیس کے قریب دھڑوں میں سے اکثر کو راء اور موساد اور سی آئی اےنہ صرف فنڈنگ کر رہی ہےبلکہ سپورٹ بھی کرتی ہے ۔ یہ بات آن دی ریکارڈ ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے ان نام نہا دمجاہدین میں سے ایسے بھی ملے ہیں جو غیر مختون تھے۔ڈاڑھی رکھ لینے یا سر پر پگڑی باندھ لینے یا ہاتھ میں کلاشنکوف تھام لینے سے کوئی مجاہد نہیں بن جاتا۔ ایسے مجاہدین تو ایران اور بلوچستان میں کثرت سے مل جائیں گے۔

کون سے مجاہدین کی بات کر رہے ہیں، میں تو آپ سے بات کر رہا ہوں، مکالمہ یہاں آپ کر رہے ہیں اور چلا میں مجاہدین کے پاس جاوں، خوب انداز ہے!اپنی اور اپنے ادارے کی شناخت کروائیں، میں حاضر ہو جاتا ہوں۔
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
بھئی یہی تو ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ ہم تو سب کے سامنے اوپن ہیں۔ ہمارا یڈریس بھی سب کو معلوم ہے۔ شناخت اور تصویر بھی موجود ہے۔ اداروں سے وابستگی بھی لوگوں کے علم میں ہے۔ بیک گراونڈ سب سامنے ہے۔آپ لوگوں کا پتہ ہی نہیں چلتا ہے کہ آپ لوگ کیا ہیں، کہاں رہتے ہیں، کیا کرتے ہیں
لیکن آپ جس حکومت اور فوج کے نام لیوا ہیں اس کے انٹیلی جنس اور عسکری ادارے کے صرف اوپر کے چند لوگوں کو چھوڑ کر باقی کسی کا نہ نام،ایڈریس،تصویر، موبائل کچھ بھی پتہ نہیں- بس اسی پر مجاہدین کو قیاس کر لیں
کس کے ایجنٹ ہیں؟ اپنی شناخت چھپا کر تو ’’را‘‘ کے ایجنٹ بھی ٦٥ کی جنگ میں ہماری مساجد میں امامت کرواتے رہے ہیں۔
مسجد کی امامت شریعت کی نگاہ میں امامت صغرٰی ہے اور ریاست کی امامت امامت کبرٰی-
آپکے امام کبیر کس کے ایجنٹ ہیں وہ سب کو پتہ ہے
اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف لڑنے والے ستائیس کے قریب دھڑوں میں سے اکثر کو راء اور موساد اور سی آئی اےنہ صرف فنڈنگ کر رہی ہےبلکہ سپورٹ بھی کرتی ہے ۔
کیسے شک نہیں ہے ؟ ویسے ہی جیسے کچھ عرصہ پہلے ڈاکٹر عبداللہ نامی ایک شخص نے ایک نام نہاد امریکی دستاویز پوسٹ کی تھی جس میں تحریک طالبان پاکستان کے امریکا سے مدد لینے کا مزعومہ ثبوت پیش کیا گیا تھا
اس دستاویز کی غلطیوں سے بھرپور انگریزی کا لفظ لفظ گواہی دے رہا ہے کہ یہ کسی پاکستانی کلرک کی گھڑی ہوئی دستاویز ہے
اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف لڑنے والے ستائیس کے قریب دھڑوں میں سے اکثر کو راء اور موساد اور سی آئی اےنہ صرف فنڈنگ کر رہی ہےبلکہ سپورٹ بھی کرتی ہے ۔ یہ بات آن دی ریکارڈ ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے ان نام نہا دمجاہدین میں سے ایسے بھی ملے ہیں جو غیر مختون تھے۔
چلیں اسی پر بات کر لیتے ہیں- یہ ریکارڈ کہاں ہے اور کس نے پیش کیا ہے ؟ یہ ریکارڈ پیش فرمانا پسند کریں گے ؟
غیر مختون ہونے کا ثبوت ؟
ڈاڑھی رکھ لینے یا سر پر پگڑی باندھ لینے یا ہاتھ میں کلاشنکوف تھام لینے سے کوئی مجاہد نہیں بن جاتا۔ ایسے مجاہدین تو ایران اور بلوچستان میں کثرت سے مل جائیں گے۔
الحمد للہ مجاہدین بلوش لبریشن آرمی سے بری ہیں
 
Top