• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
درس قرآن و تفسیرقرآن کی خدمات
بیان فرمائیے جناب تا کہ ہم بھی مستفید ہو سکیں؛ویسے اشاعۃ التوحید و السنۃ کا تعارف کرا دیں تو بہت ہی مناسب رہے گا؛شکریہ
 
Last edited:
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
اشاعت التوحیدوسنہ شیخ التفسیرمولاناحسین علی الوانی واہ بھچڑاں میاں والی رحمۃاللہ علیہ کی قرآنی تحریک ہیں ان کےبہت خدمات ہیں ان کے چند مشھور تلامذۂ مولانا غلام اللہ خان، مولانا محمدطاہرپنج پیری، مولانا محمدحسین نیلوی، قاضی شمس الدین اور عنایت اللہ رحمھم اللہ تعالی
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
کہیں یہ مماتی دیوبندیوں کاادارہ تو نہیں؟؟؟کیونکہ ان میں مولانا غلام اللہ خان کا نام میں نے مماتی دیوبندی علماء میں سنا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
کہیں یہ مماتی دیوبندیوں کاادارہ تو نہیں؟؟؟کیونکہ ان میں مولانا غلام اللہ خان کا نام میں نے مماتی دیوبندی علماء میں سنا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی بالکل یہ مماتی حضرات کی جماعت ہے؛عذاب قبر کے باب میں ان کا موقف عثمانی گروہ سے ملتا جلتا ہے؛البتہ اس سے قطع نظر کر لیا جائے تو فروغ توحید اور عوام میں مروجہ شرکیہ تصورات کی تردید کے باب میں ان کی خدمات لائق تعریف ہیں؛قرآن کریم کی شرح و تفسیر میں بھی ان کا کام بہ حیثیت مجموع اچھا ہے۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
نام کی حد تک تو یہ عذاب قبر کو مانتے ہیں لیکن ا س کی تشریح سلف صالحین اور اہل سنت سے بالکل مختلف کرتے ہیں؛تفصیل کا یہ موقع نہیں۔
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
دلیل کےساتھ گفتگو ہونی چاہیے بلا دلیل نہیں اورمماتی کاکیا مطلب
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
دلیل کےساتھ گفتگو ہونی چاہیے بلا دلیل نہیں اورمماتی کاکیا مطلب
  • کیا آپ کو نہیں معلوم؛ویسے اس بحث میں کیا رکھا ہے؟آپ اپنی جماعت کی خدمات بیان کریں؛ممکن ہو تو تفصیلی تعارف کرادیں کہ یہ جماعت کس نے بنائی ؟اس کے افکار و نظریات اور اغراض و مقاصد کیا ہیں؟وغیرہ تو مجھے زیادہ کچھ کہنے کی شاید ضرورت ہی نہ رہے۔
  • ویسے آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں نے مولانا غلام اللہ خان مرحوم کی تفسیر جواہرالقرآن کا مطالعہ کیا ہے؛قاضی شمس الدین مرحوم کی مسالک العلما اور القول الجلی کی ورق گردانی کی ہے؛ نیلوی صاحب کی نداے حق پڑھی ہے؛خضر حیات کی ایک کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے اورعطاءاللہ صاحب بندیالوی کی بعض تقریریں سنی ہیں؛پس مجھے اچھی طرح علم ہے کہ آپ کون ہیں اور آپ کی دعوت کیا ہے؟؟!
 
Top