• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اشاعت التوحیدوسنہ
گزارش ہے کہ یہ املا نادرست ہے؛اشاعت کے بجاے اشاعۃ اور سنۃ کی جگہ السنۃ ہونا چاہیے ورنہ پھر اشاعت توحید و سنت لکھیے۔
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
آپ کی یہ معلومات کافی ہے میں بھی ان کا کارکن نہیں لیکن ان کی حقانیت اور توحیدبیانی کا قائل ہو اور باقی ممات کا مسئلہ آپ نےفورم میں ٹھونسا مسلمانوں کےدرمیان نفرت پھیلا کر بعد میں دوسروںکو بدنام کرنا آپ کا بہترین مشغلہ ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791

آپ کی دونوں باتیں سمجھ نہیں آئیں ؛
(۱) ان کی حقانیت ؟
(۲) ممات کا مسئلہ ،ٹھونسا
تھوڑی وضاحت فرمادیں ؛
اور کیا آپ وہی بھائی ہیں ،جنہوں نے شیخ عبد السلام رستمی رحمہ اللہ کے بارے لکھا تھا ؟
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
اسحاق سلفی بھائ بالکل وہ آدمی ہو اس مضمون کو ان شاء اللہ پوسٹ کرونگا اور باقی یہ باتیں آپ کی سمجھ میں اس وقت آئنگی جب آپ پوری مضمون پرھ لے
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
سلفی بھائ یہ بات سمجھاو پوسٹ میںترمیم کس طرح کیا جاتا ہے آپکو بھی یہ مسلہ اس لیےپیش آیا کہ سب پوسٹیں علیحدہ علیحدہ ہے اور ان کو یکجا کرنےکاطریقہ بتادو
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
آپ کی دونوں باتیں سمجھ نہیں آئیں ؛
(۱) ان کی حقانیت ؟
(۲) ممات کا مسئلہ ،ٹھونسا
تھوڑی وضاحت فرمادیں ؛
اور کیا آپ وہی بھائی ہیں ،جنہوں نے شیخ عبد السلام رستمی رحمہ اللہ کے بارے لکھا تھا ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
سلفی بھائ یہ بات سمجھاو پوسٹ میںترمیم کس طرح کیا جاتا ہے آپکو بھی یہ مسلہ اس لیےپیش آیا کہ سب پوسٹیں علیحدہ علیحدہ ہے اور ان کو یکجا کرنےکاطریقہ بتادو
میرے خیال میں آپ جوابی پوسٹ میں ۔اقتباس ،لے کر جواب ساتھ دینے کی بات پوچھ رہے ہیں ۔
اگر میں آپ کی بات صحیح سمجھا ہوں ، تو اس کا طریقہ بڑا آسان ہے ؛
آپ کسی کی جس پوسٹ کا جواب دینا چاہتے ہوں ،اسی پوسٹ کے ساتھ ہی ۔جواب۔والا بٹن پہلے دبائیں،
اس طرح اس پوسٹکی عبارت نیچے آجائے گی ،
اس نیچے آئی عبارت کے آخر میں۔۔QUOTE۔۔لکھا ہوگا
اس ۔QUOTE ۔کے بعد آپ جوابی عبارت لکنا شروع کریں ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
ویسے ترمیم سے مراد اگر آپ یہ لے رہے ہیں ۔
کہ آپ اپنی پوسٹ کی اصلاح ،ودرستگی کیسے کریں ۔
تو بھیجی گئی، پوسٹ میں ترمیم و تبدیلی ۔تھوڑے سے وقت کے اندر ممکن ہے ۔
جس کا طریقہ یہ ہے کہ : بھیجی گئی پوسٹ کے دائیں جانب ۔تدوین ۔کا بٹن موجود ہوگا
اسے پریس کریں تو ۔ترمیم و تبدیلی ۔ممکن ہوسکتی ہے ۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ویسے ترمیم سے مراد اگر آپ یہ لے رہے ہیں ۔
کہ آپ اپنی پوسٹ کی اصلاح ،ودرستگی کیسے کریں ۔
تو بھیجی گئی، پوسٹ میں ترمیم و تبدیلی ۔تھوڑے سے وقت کے اندر ممکن ہے ۔
جس کا طریقہ یہ ہے کہ : بھیجی گئی پوسٹ کے دائیں جانب ۔تدوین ۔کا بٹن موجود ہوگا
اسے پریس کریں تو ۔ترمیم و تبدیلی ۔ممکن ہوسکتی ہے ۔
@ابو محمد کلامی بھائی اگر آپ اسحاق سلفی بھائی کے مذکورہ پوائنٹ کے مطابق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک کو چیک کریں۔
 
Top