• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
ابو محمد بھائی!آپ کالام سے تعلق رکھتے ہیں تو نسبت کالامی ہونا چاہیے نہ کہ کلامی؛میں پہلے سمجھا آپ علم کلام کی نسبت سے کلامی ہیں لیکن آپ کی جگہ سے معلوم ہوا کہ یہ کالام ہے؛میرا خیال ہے کہ انگریزی سے اردو میں نام منتقل کرتے ہوئے ایسا ہو گیا ہے؛اگر آپ مناسب سمجھیں تو اصلاح کر لیں؛جزاکم اللہ خیرا
آپ سے التماس ہے کہ موضوع کی مناسبت سے بھی کچھ ارشاد فرمائیں کہ بات کسی اور طرف جا نکلی ہے شاید۔
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
شکریہ اس پرمیں نےفورم کو اطلاع دی ہے اب تک کوئ اصلاح نہ ہوسکی ‏‎
ابو محمد بھائی!آپ کالام سے تعلق رکھتے ہیں تو نسبت کالامی ہونا چاہیے نہ کہ کلامی؛میں پہلے سمجھا آپ علم کلام کی نسبت سے کلامی ہیں لیکن آپ کی جگہ سے معلوم ہوا کہ یہ کالام ہے؛میرا خیال ہے کہ انگریزی سے اردو میں نام منتقل کرتے ہوئے ایسا ہو گیا ہے؛اگر آپ مناسب سمجھیں تو اصلاح کر لیں؛جزاکم اللہ خیرا
آپ سے التماس ہے کہ موضوع کی مناسبت سے بھی کچھ ارشاد فرمائیں کہ بات کسی اور طرف جا نکلی ہے شاید۔
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
کونسی موضوع ہمارے مقصد فورم کوم معلومات فراہم کرناتھا آپ لوگوں اختلاف شروع کردی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اس لیےبحث میں کچھ نظم نہ رہا اوربیچ میں آکر غلط فہمی کاشکار ہوۓ
آپ بیچ کو چھوڑیں ۔سلسلہ نظم پھر جوڑتے ہیں ۔آپ بتا رہے تھے کہ :
اشاعت التوحیدوسنہ شیخ التفسیرمولاناحسین علی الوانی واہ بھچڑاں میاں والی رحمۃاللہ علیہ کی قرآنی تحریک ہیں ان کےبہت خدمات ہیں ان کے چند مشھور تلامذۂ مولانا غلام اللہ خان، مولانا محمدطاہرپنج پیری، مولانا محمدحسین نیلوی، قاضی شمس الدین اور عنایت اللہ رحمھم اللہ تعالی
ان میں دو حضرات یعنی مولانا غلام اللہ خان ،اور قاضی شمس دین صاحب ،، میرے ہم ضلع تھے ،
اور قاضی صاحب کا آبائی گاوں ہم سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔
سو ۔۔۔اس سبب ان کے نظریات و عقائد کا کسی قدر علم ہے ۔
تقلید میں انتہائی متصلب تھے ،اور شد و مد کے ساتھ قرآن سے مروجہ تقلید ’‘ثابت ’‘ فرمایا کرتے تھے ۔
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
آپ بیچ کو چھوڑیں ۔سلسلہ نظم پھر جوڑتے ہیں ۔آپ بتا رہے تھے کہ :

ان میں دو حضرات یعنی مولانا غلام اللہ خان ،اور قاضی شمس دین صاحب ،، میرے ہم ضلع تھے ،
اور قاضی صاحب کا آبائی گاوں ہم سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔
سو ۔۔۔اس سبب ان کے نظریات و عقائد کا کسی قدر علم ہے ۔
تقلید میں انتہائی متصلب تھے ،اور شد و مد کے ساتھ قرآن سے مروجہ تقلید ’‘ثابت ’‘ فرمایا کرتے تھے ۔
‎سلفی بھائی یہاںمناظرے نہیں ہوتے ادھر طرف علمی گفتگو اورمعلومات عامہ ان ایک دوسرے کےساتھ شیئر کرینگی باقی بحث مباحثہ کےلیے کسی دوسرے کے دروازے پے دستک دے دو
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
‎سلفی بھائی یہاںمناظرے نہیں ہوتے ادھر طرف علمی گفتگو اورمعلومات عامہ ان ایک دوسرے کےساتھ شیئر کرینگی باقی بحث مباحثہ کےلیے کسی دوسرے کے دروازے پے دستک دے دو
میرے بھائی ۔۔جو میں نے ان حضرات بارے بتایا وہ بحث مباحثہ نہیں ۔بلکہ معلومات عامہ ہی کے قبیل سے ہے ۔
ان حضرات کے متعلق یہ جاننا بہت ضروری ہے ، کہ ان کے نظریات و خیالات کیا تھے ،اور کیا نہیں ۔
آپ ناراض نہ ہوں ،،بلکہ ان حضرات کے متعلق مزید معلومات فراہم کریں
جزاک اللہ
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
بعض کمزوریاں ضرور ہونگی لیکن تھے حق پرست اور بھائ یہ بتاو اس فورم میں ہر مسلک کے لوگ شامل ہیں یاصرف اہل حدیث کچھ دوستوں نے ممات کا شوربھی مچایا مجھے شک پڑگیا
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
بعض کمزوریاں ضرور ہونگی لیکن تھے حق پرست اور بھائ یہ بتاو اس فورم میں ہر مسلک کے لوگ شامل ہیں یاصرف اہل حدیث کچھ دوستوں نے ممات کا شوربھی مچایا مجھے شک پڑگیا
اہل حدیث حیاتی ہیں نہ مماتی؛ اس مسئلے میں وہ ان دونوں غلط سمجھتے ہیں۔
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
آپ بیچ کو چھوڑیں ۔سلسلہ نظم پھر جوڑتے ہیں ۔آپ بتا رہے تھے کہ :

ان میں دو حضرات یعنی مولانا غلام اللہ خان ،اور قاضی شمس دین صاحب ،، میرے ہم ضلع تھے ،
اور قاضی صاحب کا آبائی گاوں ہم سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔
سو ۔۔۔اس سبب ان کے نظریات و عقائد کا کسی قدر علم ہے ۔
تقلید میں انتہائی متصلب تھے ،اور شد و مد کے ساتھ قرآن سے مروجہ تقلید ’‘ثابت ’‘ فرمایا کرتے تھے ۔
‎اور میں صرف شیخ القرآن محمد طاہر رحمۃ اللہ علیہ کے خدمات آپ کےساتھ شیئرکرونگا باقی آپ کے ذمے وہ آپ سےقریب اور یہ میرے علاقے کا
 
Top