• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید کے کارنامے ۔ اسیران گوانتانا مو کی زبانی

شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
گوانتانا مو کی ٹوٹی زنجیریں مشہور سلفی عالم دین عبدالرحیم مسلم دوست اور ان کے بھائی بدرالزماں بدر کی مشترکہ تصنیف ہے۔ دونوں بھائیوں کو پاکستانی خفیہ اداروں نے پشاور سے گرفتار کر کے امریکیوں کو ٍٍٍفروخت کیا۔ مختلف قیدخانوں سے ہوتے ہوئے ان کو گوانتانو منتقل کیا گیا۔ زیر نظر کتاب میں اسیری کی روداد کے ساتھ ساتھ پاکستانی لوگوں کی سازشوں سے پردہ اُٹھایا گیا ہے ۔ پاکستانی نام نہاد جہادی تنظیموں با لخصوص جماعت الدعوۃ کی حقیقت اس کتاب کو پڑھ کر عیاں ہوتی ہے۔
گوانتانا مو میں قیدی تمام منافقین بالخصوص جماعت الدعوۃ کے حافظ سعید وغیرہ کے لیئے بدعا کا اہتمام کرتے ہیں ۔ کتاب کے صفحہ 188 میں کچھ اس طرح درج ہے :

مکمل کتاب پڑھنے کے لئے منسلک کردہ فائل کو ڈاونلوڈ کریں یا درج ذیل لنک استعمال کریں۔
http://www.mediafire.com/view/?xkgcpsx24d2cy6o
 
اٹیچمنٹس

Last edited by a moderator:

جواد

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
42
اللہ تمام اہل ایمان اسیران جو ”اللہ“ کی راہ میں جہاد کررہے ہیں، کی رہائی میں آسانیاں فرمائے۔
کیا کسی کی بددعا سے کسی کا کوئی کارنامہ ثابت ہوجاتا ہے؟ کیا اس کے لیے قرآنی اصول تحقیق بھلا دیں گے؟
کیا دشمن کی چالوں، اہل ایمان کی وحدت توڑنے کی سازشوں، قیدیوں کی ذہن سازی کرنے والوں کی تدبیروں، مسلکی کشمکشوں، امریکی وبرطانوی سنٹرز کے فیض یافتوں سے صرف نظر کر کے بلاتحقیق کسی کو برابھلا کہنا کہاں تک مناسب ہے؟ میرا خیال ہے کہ اس پر گہرے غوروفکر کی ضرورت ہے۔
بادی النظر میں عبد اللہ عزام صاحب کا عنوان محل نظر ہے۔ اور گوانتا نامو بے کے قیدیوں(فک اللہ اسرہم) کی بددعا کا سبب بھی تلاش کیا جانا چاہیے۔
 
درج بالا اصول کیا صرف جماعت الدعوۃ کے حق میں ہی ثابت ہے۔
اسی فورم پر طالبان کے خلاف انتہائی گھٹیا اور سخت الفاظ استعمال ہوئے ہیں بلا ثبوت اور بلا دلیل ۔ کیا وہاں بھی جناب نے اس قسم کا کوئی اصول ذکر کیا ؟
اگر نہیں تو پھر کیا ہم یہ کہنے میں حق بجانب نہ ہونگے کہ ہاتھی کے دانت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
عجیب
بندہ کس پر اعتبار کرے؟
جزاک اللہ خیرا
کیا یہ بات ثابت اور تسلیم شدہ نہیں کہ مجاہدین کو امریکہ کے حوالے فوج اور آئی ایس آئی نہیں کیا اور 2001 سے اب تک فوج اور آئی ایس آئی امریکی کی اتحادی ہے۔ اور حافظ سعید اور جماعت الدعوۃ فوج اور آئی ایس آئی کی اتحادی۔ لال مسجد اور قبائل و سوات کے قتل عام پر اور ظلم پر خاموش۔ لاکھوں افغانی اور ہزاروں پاکستانی مسلمان امریکی بمباری سے شہید ہوتے رہے جسکی لاجسٹک سپورٹ پاکستانی افواج دیتی رہیں۔ نیٹو سپلائی بھی جاری رہی مگر جماعت الدعوۃ و دیگر خاموش۔
جبکہ سلالہ حملے پر24 فوجیوں کے مرنے پر فوج کے اشاروں پر ملک گیر مظاہرے اور سپلائی روکنے کی دھمکیاں؟
یہ کون سا جہاد جو مظلوم کی مدد وقت ختم ہو جاتا ہے اور ظالم کی مدد کے لئے خم ٹھونک کر میدان میں آجاتا ہے۔
لال مسجد واقعے کے بعد کئی کشمیری مجاہدین نے فوج کی حقیقت عیاں ہونے پر اپنی تنظیموں میں اس کے خلاف آواز اٹھائی ۔ مگر جب تنظیموں کے عہدیداران کی غیرت و حمیت کو تولا تو پھر ان کو خیر باد کہہ قبائل کا رخ کیا ۔ الیاس کشمیری شہید، عصمت اللہ معاویہ وغیرہ۔ ان حضرات نے ان نام نہاد جہادی تنطیموں کی حقیقت پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ جماعت الدعوۃ ان تنظیموں میں سب سے زیادہ خفیہ اداوروں اور فوج کی منظورِنظرہے۔ اس کا اعتراف تو خود جماعت الدعوۃ والے بھی کرتے ہیں۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

اور جب ان سے بات کرو تو وہ اپنی طرف بھی کافی دلائل دیتے ہیں۔
ہم کہاں جائیں؟
 
Top