• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعۃ الدعوۃ کے 8 رہنماؤں پر پابندیاں !!!!

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
محترم قوم چوہے بلی کے اس ڈرامے سے واقف ہے۔
یہ وہی ڈرامہ ہے جو امریکہ اور ایران کا ہے۔
کون نہیں جانتا کہ پیش منظر میں ایران امریکہ کا سخت ترین دشمن ہے؟ اورپس منظر میں امریکہ اور یہودی ایران کے سب سے برے محافظ ہے ۔
یہ ڈرامہ دشمنی پر مبنی ڈرامہ صرف اور صرف ایران کو عالم اسلام میںہیرو بنا کر اسے عالم اسلام کا سرتاج بنانا ہے،
بالکل اسی طرح اہل حق مجاہدین کے مقابلہ میں چھوٹی لشکری کو کھڑا کرنا اور اس کے سروں کی قیمت لگانا دراصل اسی ڈرامہ کا حصہ ہے ۔
امریکہ جسے چاہے اٹھالیتا ہے ، ہمارے بزدل حکمران امریکہ کے دشمن کو بغیر مانگے بطور تحفہ عنایت فرمادیتے ہیں اور
جناب حافظ سعید صاحب امریکہ کے دشمن بھی ہیں اور بڑی آزادی سے گھوم پھر رہے ہیں؟ امریکہ کے خلاف ریلیاں نکال رہے ہیں؟؟؟ امریکہ کے خلاف نفرت انگیز تقاریر بھی کررہے ہیں؟؟؟ اور امریکہ اور انڈیا اپنے مطلوب کے انتظار میں بھکاریوں کی لائن میں کھڑا ہے؟؟؟؟؟
چوہے بلی کے اس کھیل سے قوم اچھی طرح واقف ہے۔
 
Top