• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
میں تمام مسلمانوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اگر آپ صحیح اسلام چاہتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے اللہ کی رضامندی حاصل کر سکیں تو آپ اسلام ایسے لوگوں سے سیکھیں جن کا فہم سلف صالحین کے فہم کے مطابق ہے یعنی جماعت اہلحدیث سے ۔انکے علاوہ سے گمراہی تو مل سکتی ہے لیکن ہدایت نہیں ۔کیونکہ یہ وہ جماعت ہے جس کا فہم و عمل صحابہ کرام کے فہم و عمل کے مطابق ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تھریڈ غالباً تحفظ پاکستان آرڈیننس کے شکار ہوئے ہیں!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تو بہت برا ہوا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اب چیک کریں ، اچھا ہوا کہ نہیں ؟
مطلب لنکس کھل رہے ہیں کہ نہیں ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اعلی انتظامیہ نے ادنی انتظامیہ کو رسائی دے رکھی ہے...ابتسامہ!
مطلب یہ کہ: آپ کے پاس اور میرے پاس کھل رہے ہیں...لیکن دوسرے عام اراکین محروم ہیں.
 
Top