• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جماع فی الدبر ،یک مشت ڈاڑھی اور عبد اللہ بن عمر،جلیل القدر صحابی پر بعض علمائے اہل حدیث کا الزام

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
تھریڈ سے غیر متعلق ہے لیکن اضافہ علم کے لیے پوچھنا چاہتا ہوں۔

یہ کون شخص ہے اور اسے کذاب کیوں کہہ رہے ہیں؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
تھریڈ سے غیر متعلق ہے لیکن اضافہ علم کے لیے پوچھنا چاہتا ہوں۔

یہ کون شخص ہے اور اسے کذاب کیوں کہہ رہے ہیں؟
جس نے کذاب کہا ہے اس نے غلط کہا ہے،زبیر علی زئی کا شاگرد ہے،علما سے غلطیاں ہوتی ہیں اس نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مطلق نہ جانے کیا کہا تھا؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تھریڈ سے غیر متعلق ہے لیکن اضافہ علم کے لیے پوچھنا چاہتا ہوں۔

یہ کون شخص ہے اور اسے کذاب کیوں کہہ رہے ہیں؟
محدث زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا علی مرزا سے برأت کا اعلان. آڈیو

شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

محمد علی مرزا کو فضول،غلط اور بکواسی قرار دیتے ہیں۔انہوں نے فرمایا ہے کہ ایک عرصہ ہوا،میں نے اس سے رابطہ ختم کر دیا ہے۔اس کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں پالیسی غلط ہے،بلکہ بکواس ہے۔شیخ فرماتے ہیں کہ اگر محمدعلی مرزا اب بھی ان کا نام استعمال کرتا ہے تو یہ اس کے لیے نقصان دہ ہے،کیونکہ اس کے بارے میں جو شخص بھی مجھ سے بات کرے گا،میں اس کے بارے میں کم از کم یہ الفاظ کہوں گا کہ محمدعلی غلط ہے اور وہ غلط کہتا ہے۔اس کی کیا عزت رہے گی؟

http://forum.mohaddis.com/threads/انجینیئر-محمد-علی-مرزا.27406/#post-219357
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کیا وہ عالم ہے؟؟؟ مجھے علم نہیں. اسلۓ پوچھ رہا ہوں
پہلے مجھے علم نہ تھا کہ اس کے نظریات اس طرح کے ہیں،جہاں تک عالم ہونے کی بات ہے تو علمائے سوء بھی ہیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
پہلے مجھے علم نہ تھا کہ اس کے نظریات اس طرح کے ہیں،جہاں تک عالم ہونے کی بات ہے تو علمائے سوء بھی ہیں
یقین جانۓ اب بھی نہیں سمجھا. عام طور سے عالم کا اطلاق جس پر ہوتا ہے کیا وہ اس طرح کا عالم ہے یا پھر ....
 
Top