• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ کے دن اگر کوئی مسجد میں داخل ھو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعت نمازپھر سکتا ہے یا نہیں

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
جمشید بھائی،
ہمیں زیادہ علم نہیں۔ لیکن مخالفت حدیث میں نہ تو لفظ مخالفت ہی کوئی عجوبہ ہے اور نہ حدیث۔ دونوں عام سے الفاظ ہیں، کوئی اصطلاح بھی نہیں کہ اس کی تعریف کی ضرورت پیش آئے۔ بہرحال، آپ صاحب علم ہیں، اگر اس کی کوئی تعریف ہے تو آپ ہی پیش فرما دیں، تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو۔ آپ نے اس موضوع پر کافی سوچ بچار کر رکھی ہوگی۔ اپنا مؤقف پیش کر دیں۔
عاجزی اورانکساری اچھی چیز ہے لیکن یہ وہی نظرآتی ہے جہاں خود کو محصور سمجھتے ہیں۔
مخالفت نہ کوئی عجوبہ ہے اورنہ حدیث
یہ تعریف ویسے ہی ہوئی جیسے کسی نے غالب کے مصرعہ ’’درد منت کش دوانہ ہوا ‘‘ا کی تھی


درد کا معنی معلوم ہے،منت کش منت کا مطلب بھی معلوم کش معنی کھینچنااوراوردوانہ ہوناتوسب جانتے ہی ہیں۔


پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ جن لوگوں نے رات دن احناف پرمخالفت حدیث کاطعنہ کساہے توکیاانہوںنے اس سے پہلے مخالفت حدیث پر غورکیاہے یاپھر یوں ہی ’’اندھی تقلید ‘‘کرتے ہوئے مخالفت حدیث کی رٹ لگاتے رہے ہیں۔ قارئین کے سامنے بھی یہ بات رہنی چاہئے کہ مخالفت حدیث کاالزام دینے والے حضرات مخالفت حدیث کے تعلق سے کیاجانتے ہیں اوران کا مبلغ علم کیاہے۔مجھے امید ہے کہ لولی آل ٹائم یادیگرغیرمقلدین حضرات مخالفت حدیث کی کوئی واضح تعریف ضرور کریں گے تاکہ احناف کو پیہم مخالفت حدیث کے طعنوںکا کچھ توجواز نکلے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
یہ تو آپ نے مثال پیش کی ہے۔
مثال تعریف کے بعد پیش کی جاتی ہے۔ یہ تعریف ہوئی اوراس پر یہ مثال صادق آتی ہے۔ پہلے تعریف توپیش کردیجئے کہ مخالفت حدیث کہتے کس کو ہیں۔پھر مثال پیش کیجئے گا۔ ورنہ اس طرح کی مثالیں پیش کرکے بڑے بڑے محدثین کو مخالفت حدیث کے زمرے میں شامل کیاجاسکتاہے۔
حضورپاک نے موت کی تمناسے منع کیاتھا لیکن امام بخاری نے آخروقت میں اللہ سے موت کی دعاکی تھی۔تواس کی طرح کی مثالیں پیش کرنے سے ہم معذور نہیں ہیں!
جمشید بھائی،
حنفی علماء کا طرز عمل بھی یہی ہے کہ وہ ایک حدیث پیش کرتے ہیں اور اہلحدیث کا عمل اس کے خلاف بتا کر مخالفت حدیث کا طعنہ دے کر مطعون کرتے ہیں۔ آپ فرمائش کریں تو حوالہ جات پیش کئے جائیں۔ لہٰذا آپ جب مخالفت حدیث کی تعریف پیش کیجئے گا (اگر کبھی کریں تو) تو یہ بھی یاد رکھئے گا کہ تعریف ایسی ہو کہ اہلحدیث دیوبندیوں کو مخالفت حدیث کا طعنہ دیں تو غلط قرار پائے اور دیوبندی اہلحدیثوں یا بریلویوں کو وہی طعنہ دیں تو درست قرار پائے۔

میرے خیال سے ایک عمدہ تعریف مخالفت حدیث کی یوں ہو سکتی ہے کہ ہر وہ عمل جو حدیث سے ثابت شدہ عمل کے علاوہ کیا جائے اور جس پر کوئی دلیل نہ ہو، مخالفت حدیث کہلائے گا بشرطیکہ اس عمل میں دیوبندی ملوث نہ ہوں۔
اور اگر دیوبندی ملوث ہوں، تو پھر تعریف کچھ یوں ہوگی کہ چاہے عمل حدیث سے ثابت شدہ ہو یا نہ ہو، حدیث کے موافق ہو یا مخالف۔ ہر صورت میں ان کا عمل عین مطابق حدیث کہلایا جائے گا۔
فتدبر!

میرا اندازہ ہے کہ آپ یہ تعریف خود بھی کبھی پیش نہیں کریں گے۔ واللہ اعلم!
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
جن لوگوں نے آپ پر مخالفت حدیث کا طعنہ کساہے وہاں کے فورم پر جاکر ان سے جواب مانگیں اورمخالفت حدیث کی تعریف اورتشریح بھی۔میں ان کا ذمہ دارنہیں ہوں نہ وہ میرے ماتحت ہیں۔ اس فورم پر احناف اورامام ابوحنیفہ پر عمومامخالفت حدیث کاطعنہ دیاگیاہے اسی لئے میں نے پوچھاہے ۔اورمیراپوچھنانہ ہی غلط ہے اورنہ ہی کسی لحاظ سے قابل اعتراض ۔ آپ کو توچاہئے تھاکہ اس کاجواب دے کرہمیں مشکور وممنون کرتے اورمخالفت حدیث کا طعنہ کا کچھ نہ کچھ توجواز بہم پہنچاتے۔ لیکن اپ نے اس کے برعکس حنفیوں کاگن گان شروع کردیاہے اورخود اپنی بات بھول گئے جو فقہ حنفی میں فرمایاتھا
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس حمام میں آپ ننگے ہیں تو اپنا ستر چھپانے کے بجائے دوسرے کے ننگے پن کی تشہیر کریں گے؟
اس اقتباس کودیکھ کر کچھ یاد آیا شاکر صاحب!
یاشاید خود بھی اسی نصیحت پر عمل کرتے ہیں
اوراسی پر عمل کرتے ہوئےمخالفت حدیث کاجواب دینے کے بجائے یہ فرمانے لگے کہ حنفی بھی ہمیں یہی طعنہ دیاکرتے ہیں۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
یہ تو آپ نے مثال پیش کی ہے۔
مثال تعریف کے بعد پیش کی جاتی ہے۔ یہ تعریف ہوئی اوراس پر یہ مثال صادق آتی ہے۔ پہلے تعریف توپیش کردیجئے کہ مخالفت حدیث کہتے کس کو ہیں۔پھر مثال پیش کیجئے گا۔ ورنہ اس طرح کی مثالیں پیش کرکے بڑے بڑے محدثین کو مخالفت حدیث کے زمرے میں شامل کیاجاسکتاہے۔
حضورپاک نے موت کی تمناسے منع کیاتھا لیکن امام بخاری نے آخروقت میں اللہ سے موت کی دعاکی تھی۔تواس کی طرح کی مثالیں پیش کرنے سے ہم معذور نہیں ہیں!
اذا خاطبھم الجاہلون قالوا سلاما
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
عمران صاحب ۔جب مخالفت حدیث کی کوئی واضح تعریف نہیں معلوم تھی توپہلے ہی عرض کردیتے لیکن کیاکریں کچھ لوگ ایسے بھی دنیا میں ہوتے ہیں جو کہ کام وہی کرتے ہیں لیکن تاخیر سے ،پچھتاکر ،شرمندہ ہوکر ۔آپ ہی جیسے لوگوں کیلئے شاعر نے کہاہے


ہرچہ داناکند کند ناداں
لیک بعد ازخرابی بسیار
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
عمران صاحب ۔جب مخالفت حدیث کی کوئی واضح تعریف نہیں معلوم تھی توپہلے ہی عرض کردیتے لیکن کیاکریں کچھ لوگ ایسے بھی دنیا میں ہوتے ہیں جو کہ کام وہی کرتے ہیں لیکن تاخیر سے ،پچھتاکر ،شرمندہ ہوکر ۔آپ ہی جیسے لوگوں کیلئے شاعر نے کہاہے


ہرچہ داناکند کند ناداں
لیک بعد ازخرابی بسیار
عمران صاحب ۔جب مخالفت حدیث کی کوئی واضح تعریف نہیں معلوم تھی توپہلے ہی عرض کردیتے لیکن کیاکریں کچھ لوگ ایسے بھی دنیا میں ہوتے ہیں جو کہ کام وہی کرتے ہیں لیکن تاخیر سے ،پچھتاکر ،شرمندہ ہوکر ۔آپ ہی جیسے لوگوں کیلئے شاعر نے کہاہے


ہرچہ داناکند کند ناداں
لیک بعد ازخرابی بسیار
اذا خاطبھم الجاہلون قالوا سلاما
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جن لوگوں نے آپ پر مخالفت حدیث کا طعنہ کساہے وہاں کے فورم پر جاکر ان سے جواب مانگیں اورمخالفت حدیث کی تعریف اورتشریح بھی۔میں ان کا ذمہ دارنہیں ہوں نہ وہ میرے ماتحت ہیں۔ اس فورم پر احناف اورامام ابوحنیفہ پر عمومامخالفت حدیث کاطعنہ دیاگیاہے اسی لئے میں نے پوچھاہے ۔اورمیراپوچھنانہ ہی غلط ہے اورنہ ہی کسی لحاظ سے قابل اعتراض ۔ آپ کو توچاہئے تھاکہ اس کاجواب دے کرہمیں مشکور وممنون کرتے اورمخالفت حدیث کا طعنہ کا کچھ نہ کچھ توجواز بہم پہنچاتے
میں نے فورمز کی بات نہیں کی۔ حنفی علماء کی بات کی ہے۔ وہ بھی بریلویوں، اہلحدیثوں کو مخالفت حدیث کا طعنہ اپنی تحریر و تقریر میں دیتے رہتے ہیں۔ لہٰذا اگر تو آپ کے نزدیک "مخالفت حدیث" اس امت میں ممکن ہی نہیں، جیسے بریلویوں کے نزدیک امت کا شرک کرنا ممکن نہیں۔ تو الگ بات ہے۔ اور اگر آپ بھی اسے ممکن الوقوع سمجھتے ہیں تو مخالفت حدیث کی ایسی تعریف پیش فرمائیے کہ جس سے قادیانی، شیعہ ، منکرین حدیث، بریلوی، اہلحدیث وغیرہ تو حدیث کے مخالف ثابت ہوں اور دیوبندی ہر حال میں متبع حدیث ثابت ہو جائیں۔ اور یا پھر آپ یہ تسلیم کر لیجئے کہ یہ تمام فرقے بھی متبع حدیث ہیں ہر حال میں۔

آپ نے جو تعریفات پیش کر رکھی ہیں انٹرنیٹ پر۔ یا بعض اس موضوع پر بعض مضامین جو آپ کے پسند فرمودہ ہیں، ان مضامین سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ "مخالفت حدیث" اس امت میں ممکن ہی نہیں۔ یعنی جہاں بھی کوئی احتمال موجود ہو، وہاں احتمال کا فائدہ دیا جانا چاہئے۔ چاہے وہ سند میں احتمال ہو، مجتہدین کے اقوال میں گنجائش نکل آئے وغیرہ وغیرہ۔ اس سے مجھ جیسے عامی کو تو یہی سمجھ آتا ہے کہ شیعہ اور قادیانیوں کو بھی مخالف حدیث ثابت کرنا ناممکن ہے۔

یہ بات چیت چونکہ موجودہ دھاگے سے بہت حد تک غیرمتعلق بھی ہے، لہٰذا اسے نئے دھاگے میں شفٹ کر کے یہاں لنک دینے کا ارادہ ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حضورپاک نے موت کی تمناسے منع کیاتھا لیکن امام بخاری نے آخروقت میں اللہ سے موت کی دعاکی تھی۔تواس کی طرح کی مثالیں پیش کرنے سے ہم معذور نہیں ہیں!
امام بخاری کے بارے میں تو آپ مثال پیش کرنے میں معذور نہیں ھیں لیکن اپنی فقہ کو بچانے کے لیے ضرور معذور ہیں -

اگر

مقلد قرآن و حدیث کا مطلب سمجھ سکتا ہے یا نہیں۔ حالانکہ ہماری فقہ شریف کے اصول کی کتابوں میں ہے کہ مقلد قرآن و حدیث سے دلیل لے ہی نہیں سکتا۔ پھر تو گویا قرآن و حدیث منسوخ اور بےکار ہیں{معاذ اللہ}۔ اگر لے سکتا ہے تو تقلید کی ضرورت ہی کیا۔ اگر نہیں لے سکتا تو قرآن و حدیث کی ضرورت ہی کیا؟

اگر امام کے کسی مقلد کے پاس کوئی صحیح حدیث پہنچے اور وہ اس امام کے قول کے خلاف ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اور جو یہ کہہ کر اس حدیث کو ٹال دے کہ یہ میرے مذہب میں نہیں وہ مسلمان رہا یا اسلام سے خارج ہو گیا اور ایسے وقت مقلد کو کیا کرنا چاہیے ہے؟

مفتی تفی عثمانی صاحب *** مرحوم کی کتاب "الحیلة الناجزة في الحلیلة العاجزة" کے نئے ایڈیشن کے دیباچے میں فقہ حنفی سے خروج کا جواز تسلیم کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں کہ فقہ **** میں شوہر سے گلوخلاصی کی خواہش مند عورتوں کو پیش آنے والی مشکلات کا کوئی حل نہیں ہے۔ انہوں نے ایسے بیشتر مسائل میں مالکی مذہب کے مطابق فتویٰ دیا ہے۔ اگر فقہ حنفی مکمل ضابطۂ حیات ہے تو اس مسئلہ کا حل کیوں نہیں ہے؟


کیا نیچے والی صحیح احادیث فقہ شریف کے مقابلے میں کمزور ہیں یا ان احادیث کو اپنایا جا سکتا ہے


 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
میں نے آپ کی طرح اٹیچ منٹ کیلئے فارغ نہیں ہوں۔اس لئے یہ کھیل کسی دوسرے کے ساتھ کھیلئے
اورمیرے سوال کو یاد رکھئے کہ
مخالفت حدیث کی واضح تعریف کردیجئے اوربس ۔
 
Top