• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعیت اہلحدیث کے مولانا عمر صدیق صاحب کا نواز شریف حکومت پر اظہار عدم اعتماد

شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
79
پوائنٹ
58
جمعیت اہلحدیث کے مولانا عمر صدیق صاحب بھی فیس بک پرلکھتے ہین‌ کہ
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
میں عالمی اور ملکی حالات کے تناظر میں مسلم لیگ ن کا حامی تھا لیکن کچھ عرصہ سے پیچھے ہٹتا جا رھا ہوں
جس کی درج ذیل وجوہات ہیں
ان لوگوں نے اپنا کوئ وعدہ پورا نہیں کیا
ملک کی 65 سال تاریخ کے تمام قرضوں سے بڑھ ان لوگوں نے 4 سالوں میں قرضے لیے
عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار لیکن بچوں بوڑھوں کے لیے کوئ سہولیات فراہم نہیں کیں
ٹیکس یورپ کی طرح اور سہولیات افغانستان والی بھی نہیں
محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کتنے معیاری ہیں پرائیویٹ سکولوں کالجوں اور ہسپتالوں کی کامیابی بتا رہی ہے
حقوق نسواں بل
بڑھتی ہوئی کرپشن
تھانوں عدالتوں کا فرسودہ کرپٹ اور گھٹیا نظام جن میں انصاف نہ ملنے اور سزا کا نفاذ نہ ہونے کی وجہ سے مزید جرائم ہوتےہیں
میٹرو بس گھاٹے میں
نہ بجلی نہ پانی نہ گیس
مسجدوں کے اذان کے لیے اسپیکر بند
سوشل میڈیا بے لگام
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں کے بارے کوئ کاروائی نہیں
دشمن اسے باہم قتل و غارت کے لیے استعمال کر رہا ہے
دہشت گردی ختم نہیں کر سکے
لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر سکے
کوئ بندے دے پتراں والا کم نہیں
چند چیزوں کی نشاندہی کی ہے باقی پہر سہی
https://www.facebook.com/muhammadumar.siddique1/posts/1557526107653155
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
جس وقت ممتاز قادری شہید کو پھانسی دی گئی تھی ۔ اس وقت ایک بریلوی عالم مولانا ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے بڑی جذباتی تقریر کی تھی ۔ اس تقریرمیں ان کے الفاظ تھے کہ نوازشریف کا زوال شروع ہوگیا ۔ اس وقت میں اس کو ان کی جذباتی بات سمجھا تھا لیکن اس کے بعد پیش آنے والے حالات اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ واقعی وہ زوال پذیر ہیں۔ اس وقت ان کی جتنی بے عزتی ہورہی ہے شاید اس کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
کیا کر دیا میاں صاحب نے؟ قادری کو پھانسی کی سزا عدالت نے دی تھی میاں صاحب نے نہہں۔۔کہئ. سے بھی ایسا ثابت نہیں کہ ایسا میاں صاحب کے کہنے پر یا حکم پر ہوا ۔۔۔
 
Top