1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔۔
  2. محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔

جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

'معاصر بدعی اور شرکیہ عقائد' میں موضوعات آغاز کردہ از علی معاویہ بھائی بھائی, ‏فروری 16، 2016۔

  1. ‏دسمبر 27، 2016 #61
    ابن داود

    ابن داود سینئر رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    2,760
    موصول شکریہ جات:
    2,474
    تمغے کے پوائنٹ:
    489

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    چلیں ، اب تنقیحات کا جواب تحریر فرمائیں!
     
  2. ‏دسمبر 27، 2016 #62
    قادری رانا

    قادری رانا رکن
    شمولیت:
    ‏جون 20، 2014
    پیغامات:
    667
    موصول شکریہ جات:
    54
    تمغے کے پوائنٹ:
    79

    یعنی آپ نفس مسئلہ کو تسلیم کر تے ہیں؟
     
  3. ‏دسمبر 27، 2016 #63
    ابن داود

    ابن داود سینئر رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    2,760
    موصول شکریہ جات:
    2,474
    تمغے کے پوائنٹ:
    489

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
    قادری صاحب! کیا آج ناشتہ میں کچھ زیادہ پکے ہوئے کیلے تو نہیں کھا لئے کہ خمار کا عالم ہے!
    نہ آپ کے سرخ والے کلام سے اتفاق ہے اور نہ ہی آپ کے نیلے والے کلام سے اتفاق ہے!
    بالفاظ دیگر آپ کے بیان کردہ نفس مسئلہ سے اتفاق نہیں!
    جب آپ اپنے ''اعلیٰحضرت'' کے عقیدہ پر تنقیح نہیں کرا سکتے ، تو آگے آپ نے کیا خاک کچھ کرنا ہے!
     
  4. ‏دسمبر 27، 2016 #64
    قادری رانا

    قادری رانا رکن
    شمولیت:
    ‏جون 20، 2014
    پیغامات:
    667
    موصول شکریہ جات:
    54
    تمغے کے پوائنٹ:
    79

    تو نفس مسئلہ پہ بحث کریں نہ بسم اللہ شروع کریں اور تنقیحات کا جواب میں دے چکا ہوں۔اب آئیں اور نفس مسئلہ پر گفتگو کریں۔اور اپنا موقف لکھیں کہ اعلی حضرت کی کس چیز سے آپ کو اختلاف ہے۔اور کیوںَ؟
     
  5. ‏دسمبر 27، 2016 #65
    ابن داود

    ابن داود سینئر رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    2,760
    موصول شکریہ جات:
    2,474
    تمغے کے پوائنٹ:
    489

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    قادری رانا صاحب !معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے اردو بھی کسی بھنگ کے شوقین صوفی سے سیکھی ہے!
    تنقیح مسئلہ کے بیان کے لئے ہی ہوتی ہے، تنقیح کا تعلق نفس مسئلہ سے ہی ہے!
    اب یہ بے وقوفیاں چھوڑو! اور @علی معاویہ بھائی بھائی نے آپ سے جو پوچھا ہے اس کا جواب تحریری فرمائیں!
     
  6. ‏دسمبر 27، 2016 #66
    T.K.H

    T.K.H مشہور رکن
    جگہ:
    یہی دنیا اور بھلا کہاں سے ؟
    شمولیت:
    ‏مارچ 05، 2013
    پیغامات:
    947
    موصول شکریہ جات:
    297
    تمغے کے پوائنٹ:
    123

    اہلِ علم حضرات سے ایسے ”الفاظ“ کا صدور اچھا ”معلوم“ نہیں ہوتا۔
     
  7. ‏دسمبر 28، 2016 #67
    علی معاویہ بھائی بھائی

    علی معاویہ بھائی بھائی رکن
    شمولیت:
    ‏مئی 05، 2014
    پیغامات:
    178
    موصول شکریہ جات:
    39
    تمغے کے پوائنٹ:
    67

    رانا جی: بھائی ابن داؤد صاحب نے بھی آپ سے درخواست کی کہ سب سے پہلے تنقیحات کی طرف آئیں لیکن وہی " مرغ کی ایک ٹانگ" پر جناب اڑے ہوئے ہیں ۔
    جناب من: ایک بات عرض کرتا ہوں شاید جناب کی سمجھ میں بات آ جائے۔
    اس فورم پر جب بھی مقتدی کے سورہ فاتحہ پڑھنے پر کوئی پوسٹ لگائی جاتی ہے اور بطور دلیل " لاصلاۃ لمن لم یقرء بفاتحۃ الکتاب " پیش کی جاتی ہے تو آپ جیسےلوگ ہی یہ اعتراض کرتے نظر آتے ہیں اس میں " مقتدی" کا لفظ دیکھاؤ ؟
    بلکل ایسے ہی اب جناب
    "تنقیح " سے فرار اختیار کئے ہوئے ہیں آخر کیوں؟
    خدا ر "تنقیح کی طرف آئیں بہت سوں کا بھلا ہوگا
     
  8. ‏دسمبر 28، 2016 #68
    قادری رانا

    قادری رانا رکن
    شمولیت:
    ‏جون 20، 2014
    پیغامات:
    667
    موصول شکریہ جات:
    54
    تمغے کے پوائنٹ:
    79

    میں نے ویسے کبھی ایسا نہیں کہا اور نہ ہی میرے علم میں ہے کہ ہمارے کسی عالم نے اس قسم کا استدلال کیا ہو۔اگر کسی نے ایسا کیا ہے تو پیش کریں۔اور تنقیحات پر اوپر گزارش کر دی ہے اس کا جواب دیں۔یا نفس مسئلہ پر بحث شروع کریں
     
  9. ‏دسمبر 28، 2016 #69
    ابن داود

    ابن داود سینئر رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    2,760
    موصول شکریہ جات:
    2,474
    تمغے کے پوائنٹ:
    489

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    ''تنقیحات پر کیا گزارش کی ہے؟
    اقتباس پیش کریں!
     
  10. ‏دسمبر 28، 2016 #70
    قادری رانا

    قادری رانا رکن
    شمولیت:
    ‏جون 20، 2014
    پیغامات:
    667
    موصول شکریہ جات:
    54
    تمغے کے پوائنٹ:
    79

    چھوڑیں میں اب تنقیحات پر ہی گفتگو شروع کر دیتا ہوں مگر ایک بات بڑی معذرت کے ساتھ مہربانی فرما کر میری تمام باتوں کا بنیت اصلاح دیکھا جائے اور بحث برائے بحث سے بچا جائے
     
    • پسند پسند x 2
    • تکرار تکرار x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں