• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنتی خواتین کی علامات

شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
قرآن وسنت میں نیک اور جنتی عورت کی جو تفصیلات بیان کی گئی ہیں ۔ان کو سامنے رکھ کردرج ذیل خصوصیات نمایاں ہوتی ہیں ۔
1)اپنےعقیدے اور ایمان کی حفاظت کرنے والیاں ۔
2)نماز،روزہ اور دیگر فرائض کی ادایئگی کی پابند ۔
3)شوہرکی خدمت گزار اور طاعت شعار ۔
4)اپنے نفس اورگھر کی حفاظت کرنے والیاں ۔
5)والدین کی فرماں بردار اور اطاعت گزار ۔
6)بچوں کی عمدہ تربیت کرنے والیاں ۔
7)صبروشکر کا مظاہرہ کرنے والیاں ۔
8)نیکی اور اچھائی کے کاموںمیں رغبت رکھنے والیاں ۔
9)پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے حقوق ادا کرنے والیاں ۔
10)خیر اور بھلائی میں دوسروں سے تعاون کرنےوالیاں ۔
 
Top