• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت البقیع میں دفنانا؟؟؟

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
عصر حاضر میں جنت البقیع میں کن لوگوں کو دفن کیا جاتا ہے یہ سراسر سعودی حکومت کی مرضی یا
کسی اور وجہ کو مد نظر رکھا جاتا ؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتظام و انصرام تو سارا سعودی حکومت کے پاس ہی ہے ، لیکن میری معلومات کے مطابق جو بھی مدینہ منورہ میں فوت ہو ، اور اس کا جنازہ مسجد نبوی میں ادا کیا جائے تو اسے بقیع الغرقد میں ہی دفنایا جاتا ہے ۔ چاہے وہ سعودی ہو یا غیر سعودی ، حج و عمرے پر آیا ہو یا ویسے ہی وہاں اقامت گزیں ہو ۔ واللہ أعلم
نوٹ : درست نام بقیع الغرقد ہے ۔
 
Top