• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت الفردوس میں بغیر حساب اور عذاب کے داخل ہونے کی دعا

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اَلْلَّهُمَّ أَدْخِلْنِيْ جَنَةَ اَلْفِرْدَوْسِ مِنْ غَيْرِ حِسَآبٍ وَ لَآ عَذَآبْ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اَلْلَّهُمَّ أَدْخِلْنِيْ جَنَةَ اَلْفِرْدَوْسِ مِنْ غَيْرِ حِسَآبٍ وَ لَآ عَذَآبْ
 

Shahras

مبتدی
شمولیت
اپریل 01، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
13
کیا یہاں اس دُعا کا کوئی حوالہ ہونا چاہیے تھا؟
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
میرے علم کے مطابق تو کوئی ایسی مسنون دعا نہیں ہے اگر یہ مسنون اور صحیح ثابت شدہ ہے تو برائے مہربانی اس کا حوالہ ضرور دیں ۔شکریہ
 

Shahras

مبتدی
شمولیت
اپریل 01، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
13
اَلْلَّهُمَّ أَدْخِلْنِيْ جَنَةَ اَلْفِرْدَوْسِ مِنْ غَيْرِ حِسَآبٍ وَ لَآ عَذَآبْ
بنیادی طور پر ہر مسلمان جنت جانے کا خواہشمند ہے اور بغیر حساب کتاب، جنت جانا تو سونے پر سہاگے والی بات ہے. لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ جو بندہ اس ضمن میں جو بھی بات کرے وہ من و عن قبول کرلی جائے.
لہٰذا محترم بھائیوں سے گذارش ہے کہ باحوالہ باتیں ہی شیئر کرنے کی کوشش کریں. جزاک اللہ خیر
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بنیادی طور پر ہر مسلمان جنت جانے کا خواہشمند ہے اور بغیر حساب کتاب، جنت جانا تو سونے پر سہاگے والی بات ہے. لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ جو بندہ اس ضمن میں جو بھی بات کرے وہ من و عن قبول کرلی جائے.
لہٰذا محترم بھائیوں سے گذارش ہے کہ باحوالہ باتیں ہی شیئر کرنے کی کوشش کریں. جزاک اللہ خیر
@محمد ارسلان
 
Top