• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت میں انسان کی خواہشات

عالی جاہ

مبتدی
شمولیت
ستمبر 12، 2018
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
7
جنت میں انسان کی ہر خواہش پوری ہوگی۔ رہی جائز نا جائز کی بات تو انسان جنت میں صرف جائز خواہشات کا اظہار کرے گا ۔ جو اس کے اظہار کرنے سے پہلے پوری ہو جائے گی۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انسان وہاں ناجائز خواہشات کیوں نہیں کرے گا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ انسان کے ناجائز خواہشات کا منبع شیطان ہے۔ اور وہ رجیم ہے یعنی جنت سے دھتکارا ہوا، جب وہ جنت میں نہیں ہوگا تو فاسد خیالات بھی نہیں ہونگے۔
 
Top