• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت کے بازار اور اُس میں موجود نعمتیں سبحان اللہ

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جنت کے بازار اور اُس میں موجود نعمتیں سبحان اللہ
انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!جنت میں‌ ایک بازار ہے جس میں بہشتی لوگ ہر جمعے کے دن جمع ہوا کریں گے۔پھر شمالی ہوا چلے گی ۔سو وہاں کا گردوغبار(جو مشک اور زعفران ہے۔) ان کے چہروں اور کپڑوں پر پڑے گا۔سو ان کا حسن و جمال زیادہ ہو جائے گا۔ پھر پلٹ آیئں گے اپنے گھر والوں کی طرف اور گھر والوں کا بھی حسن اور جمال بڑھ گیا ہوگا سو ان سے ان کے گھر والے کہیں‌گے۔اللہ کی قسم تمہارا حسن و جمال ہمارے بعدتو بہت بڑھ گیا ہے۔
پھر وہ جواب دیں گے اللہ کی قسم تمہارا بھی حسن و جمال ہمارے بعد زیادہ ہو گیا۔

حدیث نمبر 7146 باب کتاب الجنۃِ والصفۃِ صحیح مسلم
)
اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمیں‌ بھی ان لوگوں میں شامل فرمانا۔آمین
 
Top