• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنونِ کی حد تک

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
کچھ در ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔
جنہیں کھٹکھٹانے سے ۔۔۔
ڈر ہوتا ۔۔۔
کپڑے نہ پھٹ جائیں ۔۔۔
زخم نہ لگ جائیں ۔۔۔
مجنوں ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔
جو بے ڈر ہیں ۔۔۔
ہر در کھٹکھٹاتے ہیں۔۔۔
چلتے جاتے ہیں ۔۔۔

گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک۔۔۔شعلہ اک روز، یاں سے اٹھتا ہے
 
Top