• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز جنگلی حیات پر زمرہ ہونا چاہیے

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
میری خیال میں یہاں جنگلی حیات کا زمرہ بھی ضرور ہونا چاہیے ۔ کیوں قران مجید میں بھی کافی مقامات میں انکا ذکر آیا ہے جیسے شہد کی مکھی یا سورۃ یٰسین کی کسی آیت میں حلال اشیاء کھانے اور جانور استعمال کرنے کے احکامات ہیں ۔ یا انکی خوبصورت میں بھی ایک عجیب سحر ہے بات اگر میڈیکل سائنس کی کی جائے تو اونٹ قابل ذکر ہے جس دودھ سے بچوں ایک زہنی بیماری ( آٹ ئزم) کا علاج ممکن اس کا دودھ شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔ اس ساری تمہید کا مقصد یہی ہے کہ ہم میں سے بہت سارے لوگوں کو قدرت کی ان نعمتوں کا نہیں پتہ ہوتا اسی لیے علٰی حکام سے گزارش اس زمرہ کو بنا کر عوام کا شعور ان نعمتوں میں اجاگر کیا جائے جو کہ ایک صدقہ جاریہ ہے اور عوام بھی اس سے فائدہ حاصل کرکے اللہ کی شکر گزار ہو گی اور آپ کی بھی جنہوں نے اس کار خیر پر عمل کیا اب اجازت چاہوں گا اللہ حافظ ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
بھائی یہاں پہلے ہی زمرہ جات کی کوئی کمی نہیں ہے۔ جنگلی حیات پر اگر آپ کے پاس معلومات ہیں تو "متفرقات" کے زمرے میں پیش کیجئے، اگر اس موضوع پر مضامین کی تعداد زیادہ ہوگئی تو نیا زمرہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اونٹ کے دودھ کے جو فوائد آپ نے ذکر کیے ہیں برائے مہربانی ان کی تفصیل شیئر کر دیں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی!متفرقات کا زمرہ "عبادات" کا ذیلی زمرہ ہے۔۔اس طرح کے موضوعات کے لیےزمرہ مکالمہ زیادہ موزوں نہیں؟
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی!متفرقات کا زمرہ "عبادات" کا ذیلی زمرہ ہے۔۔اس طرح کے موضوعات کے لیےزمرہ مکالمہ زیادہ موزوں نہیں؟
تو شاید زمرہ ہی مناسب حل ہے؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
فی الحال کسی مناسب زمرے میں پوسٹ کر لیں۔دو چار دھاگوں کے لیے ایک الگ زمرہ نہیں بنایا جاتا۔نئے زمرے کے لیے مناسب مواد جمع ہو جائے تو نیا زمرہ بنا دیا جائے گا۔مزید رہنمائی شاکر بھائی ہی کر سکتے ہیں!!
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
السلم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اونٹ کے دودھ کے جو فوائد آپ نے ذکر کیے ہیں برائے مہربانی ان کی تفصیل شیئر کر دیں
میں نے پہلے ہی عرض کیا کے ہم لوگ اس علم میں بہت کم علم رکہتےہیں ہمیں تو رہنمائی چاہئیے شکریہ
 

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
السلم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اونٹ کے دودھ کے جو فوائد آپ نے ذکر کیے ہیں برائے مہربانی ان کی تفصیل شیئر کر دیں
میں جو بات کرنے جا رہا ہو شاید موضوع کے لحاظ مختلیف ہے لیکن یہ بات اہم ہے۔ ہمیں چاہیئے جو غذائیں حضور پاک کو پسند تھیں انکا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اس سے ہمیں طبی فوائد بھی ملیں گے اور سنت کا ثواب بھی اس کے لیے ہمیں کسی ریسرچ انتظار نہیں کرنا چاہئیے۔
 
Last edited:

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
جو باتیں میں نے شئیر کیں ان میں کچھ باتیں میں نے کمپوٹر پر نوٹ کیں ہیں انکی حقیقت میں میں گیرنٹی نہیں دے سکتا معذرت ۔ اونٹ کا مغز الزائمرکے مرض میں بھی مفید ہے
 
Top