• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنید جواد : تعارف

جنید جواد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 21، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام جنید جواد ہے۔ اور میں ایک پرائویٹ ادارے میں کام کرتا ہوں۔ اور می یہاں شاکر بھائی کے کہنے سے آیا ہوں۔ ابھی ٹائپنگ سیکھنی ہے لہٰذا باقی باتیں بعد میں۔ ان شاء اللہ۔ امید ہے کہ یہاں سیکھنے کو ملے گا۔

والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔
جزاک اللہ خیرا کہ آپ میرے کہنے پر یہاں تشریف لائے۔ امید ہے کہ روز ملاقات رہے گی اسی بہانے۔

والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام جنید جواد ہے۔ اور میں ایک پرائویٹ ادارے میں کام کرتا ہوں۔ اور می یہاں شاکر بھائی کے کہنے سے آیا ہوں۔ ابھی ٹائپنگ سیکھنی ہے لہٰذا باقی باتیں بعد میں۔ ان شاء اللہ۔ امید ہے کہ یہاں سیکھنے کو ملے گا۔

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم پہ خوش آمدید جنید بھائی
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سلام ورحمۃ اللہ۔۔۔
ہم آپکو محدث فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
اور اللہ سے دُعا گوہیں۔۔۔ لوگ جڑتے رہیں اور کارواں بڑھتا رہے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
فلیتفضل مشکورا !!

مرحبا بک یا اخی.ماشاء اللہ جی آیاں نوں ............ :)
 
Top