• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جواب دو، شیعہ مذہب چھوڑ دوں گا

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم!

2 - حدیث کے مطابق امت کے 73 فرقے ہوں گے۔ 72 جہنم میں جائیں گے جبکہ ایک جنت میں جائے گا مطلب 72 ایک جیسے ہوں گے اور ایک ان سب سے الگ ہو گا اگر ایک جیسے ہوتے تو سب جہنم میں جاتے یا پھر جنت میں ۔ اس مولوی کا کہنا ہے کہ ان 72 جہنمی فرقوں کا سب کچھ ایک ہی ہے مطلب ان کا کلمہ ، اذان ، امام ایک ہے۔ شیعہ ان سب سے جدا ہے۔
۔
اگر آپ ان سے پوچھ سکتے ہیں تو پوچھ لیں شیعہ کے کم سے کم 30 فرقوں میں سے کون سے جنت میں جائیں گے۔۔۔؟؟؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
2 - حدیث کے مطابق امت کے 73 فرقے ہوں گے۔ 72 جہنم میں جائیں گے جبکہ ایک جنت میں جائے گا مطلب 72 ایک جیسے ہوں گے اور ایک ان سب سے الگ ہو گا اگر ایک جیسے ہوتے تو سب جہنم میں جاتے یا پھر جنت میں ۔ اس مولوی کا کہنا ہے کہ ان 72 جہنمی فرقوں کا سب کچھ ایک ہی ہے مطلب ان کا کلمہ ، اذان ، امام ایک ہے۔ شیعہ ان سب سے جدا ہے۔
ان کے ہاں بھی فرقوں کی کمی نہیں ہے!اور ان میں سے بھی ایک نجات یافتہ ہے!
ملاحظہ ہو:
كتاب: الخصال تأليف: الشيخ الصدوق ابي جعفر محمد بن علي بن الحسين بن بابويه القمي
صححه وعلق عليه: علي اكبر الغفاري
الناشر: مؤسسة النشر الاسلامي التابعة لجماعة المدرسيين بقم المشرفة
االصفحة ٥٨٥

أن فرق الشيعة بلغت ثلاثاً وسبعين فرقة
شیعہ مورخ مسعودی نے ذکر کیا ہے کہ شیعہ فرقوں کی تعداد تہتر ۷۳ تک پہنچتی ہے۔
[مروج الذهب: 3/221]
فتدبر!
 
Last edited:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
کوئی آیت یا حدیث پیش کریں جس میں کہا گیا ہو کہ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ " کلمہ اسلام ہے اور اس میں اضافہ کرنا کفر ہے۔
پانچ ارکان اسلام اور کلمہ توحید از شیعہ کتب
فلما أذن الله لمحمد (صلى الله عليه وآله) في الخروج من مكة إلى المدينة بني الاسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا (صلى الله عليه وآله) عبده ورسوله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة وحج البيت وصيام شهر رمضان
پس جب محمدﷺ کو مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کا اذن ملا تو اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی لا الہ الا اللہ محمدﷺ عبدہ ورسولہ کی گواہی دینا، زکوۃ دینا، بیت اللہ شریف کا حج کرنا اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا۔
الكافي - الشيخ الكليني - ج ٢ - الصفحة ٣١

فخرج رسول الله صلى الله عليه وآله فقام على الحجر فقال " يا معشر قريش يا معشر العرب أدعوكم إلى شهادة ان لا إله إلا الله وانى رسول الله وآمركم بخلع الأنداد والأصنام فأجيبوني
پس حضورﷺ باہر تشریف لائے اور پتھر پر کھڑے ہو کر فرمایا: اے گروہ قریش ، اے گروہ عرب! میں تمہیں لا الہ الا اللہ وانی رسول اللہ کی گواہی کی طرف بلاتا ہوں، اور تمہیں حکم دیتا ہوں کہ کسی کو خدا کے برابر سمجھے اور بت پرستی سے باز آجاو اور میری بات مانو۔
تفسير القمي - علي بن إبراهيم القمي - ج ١ - الصفحة ٣٧٩

حضورﷺ کی انگھوٹی مبارک پر کلمہ میں بھی "علی ولی اللہ" نہیں تھا
دوسری معتبر حدیث میں حضرت صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ آنحضرتﷺ کی دو انگوٹھیاں تھیں ایک پر لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ لکھا تھا دوسری پر صدق اللہ تحریر تھا۔
حیات القلوب ج ۳ ص ۳۷۱

اللہ تعالی انہیں لوگوں پر راضی ہوتا ہے جو "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" پڑھتے ہیں
فأما اللتان ترضون الله بهما فشهادة أن لا إله إلا الله، وأني رسول الله
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا وہ دو چیزیں جن سے اللہ تعالی راضی ہوتا ہے لا الہ الا اللہ وانی رسول اللہ کی گواہی دینا۔
تفسير مجمع البيان - الشيخ الطبرسي - ج ٢ - الصفحة ١٥

کلمہ میں اضافہ کرنے والا لعنت کا مصداق ہے از شیعہ کتب
کہا جاتا ہے کہ خمینی نے اپنا نام اذان میں داخل کیا اور شہادتین پر اس کو مقدم کیا، ڈاکٹر موسی موسوی کہتا ہے:
خمینی نے اپنا نام نمازوں کی اذان میں داخل کیا اور اپنا نام نبی کریمﷺ کے نام پر مقدم کیا، چناچہ جب خمینی نے حکومت سنبھالی تو ایران کی تمام مساجد میں اذان اس طرح دی جاتی:"اللہ اکبر، اللہ اکبر، خمینی راہبر" پھر "اشهد ان محمد رسول الله" کہا جاتا۔
الثورة البائسة ١٦٢.١٦٣

چوتھی صدی کا شیعہ عالم ابن بابویہ یہ سمجھتا ہے کہ اذان میں یہ کہنا "اشهد ان علیا ولی الله" (مفوضہ) نے گھڑا ہے، اللہ ان پر لعنت کرے
من لایحضره الفقیه ۲۰۳/١
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
کیا معاویہ بن سفیان نے اپنی حکومت کے دوران کسی قاتل عثمان بن عفان پر مقدمہ چلا کر سزا دی؟ اگر جواب ہاں ہے تو صحیح سند روایت پیش کریں اور اگر جواب نہیں ہے تو یہ کیسے مکمن ہے کہ جو اپنی حکومت میں کسی قاتل عثمان پر مقدمہ چلا کر سزا نہیں دیتا اس کی جنگ صفین صرف قتل عثمان کا قصاص لینے کے لئے تھی؟
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ سے قصاص کیوں نہ لیا؟چار سنجیدہ سوال
 
Top