• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جواب چاہتا ہوں.

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

جس طرح عقائد کے کے باب میں، بغیر تقلید کے!!
یاد رہے کہ عقائد کے باب احناف بھی تقلید کے قائل نہیں!!
میری سمجھ میں یہ بھی نہیں آیا۔ جو عقائد عقل سے سمجھ آجاتے ہیں جیسے اللہ کا ایک ہونا، نبی ﷺ کا اللہ کی جانب سے ہونا وہ تو عقل سے سمجھ لے گا لیکن جو عقل سے سمجھ نہیں آتے انہیں بغیر تقلید کے کیسے سمجھے گا یا بغیر عربی جانے کیسے غور و فکر کرے گا؟
احناف کو سائیڈ پر رکھ کر مجھے یہ سمجھا دیجیے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھئے ، سمجھ کو سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو جو نہ سمجھے، میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام عليكم. محدث فورم کے بارے میں دوست نے جانکاری دی. عرض ھے کہ ایک عام مسلمان تقلید کے بغیر اسلام کے کیسے عمل کرسکتا ہے؟
اس بارے میں ایک سچا واقعہ بیان کرتا ہوں ہمارے محلے میں ایک صاحب تھے جو کہ حنفی مقلد تھے اور حنفی مسجد میں نماز پڑھنے جایا کرتے تھے لیکن اچانک یہ ہوا کہ وہ وہابی عبادت خانے میں جانے لگے کسی نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ غیر مقلد ہوگئے ہیں انھوں کہا کہ ہاں کچھ عرصے بعد ہی وہ دوبارہ حنفی مسجد میں نماز پڑھنے لگے ان کے ایک دوست نے پوچھا کہ آپ تو غیر مقلد ہوگئے تھے پھر حنفی مسجد میں کیوں نماز پڑھتے ہیں جبکہ وہابی عبادت خانہ تو آپ کے گھر سے نزدیک بھی ہے تو ان صاحب نے جواب دیا کہ
" کیا بتاؤں کسی بڑے امام کی تقلید چھوڑنے پرہر ایرے غیرے نتھو خیرے کی تقلید کرنی پڑ رہی تھی اس لئے میں نے یہ سوچا کہ جب تقلید ہی کرنی تو کسی بڑے امام کی تقلید کیوں نہ کی جائے اس لئے میں دوبارہ امام ابو حنیفہ کا مقلد ہوگیا "
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھئے ، سمجھ کو سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو جو نہ سمجھے، میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
اس ناسمجھ کو سمجھا دیجیے۔
میرا خیال ہے کہ یہ ایک عقلی غلطی ہے آپ حضرات کی۔ خود آپ میں سے بہت سے حضرات یہ کہتے ہیں کہ ایسا جاہل صرف تقلید ہی کر سکتا ہے۔ میں نے ایک مرتبہ اسی فورم پر یہ سوال کیا تھا۔ اور غالبا البانی رح کا بھی یہی مسلک اسی فورم پر موجود ہے۔ میں تلاش کرنے میں کمزور ہوں۔ انتظامیہ سے مدد لیجیے گا۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی ہم سے غلطی نہیں ہو رہی! اس اصطلاح میں تقلید کہا ہی نہیں جاتا!! عامی کا عالم کے فتوی پر عمل کرنا اور قاضی کا گواہوں کی گواہی پر فیصلہ دینا، اصطلاح میں تقلید نہیں!!
تقلید کی تعریف ایک تھریڈ ميں پیش کی تھیں!!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس بارے میں ایک سچا واقعہ بیان کرتا ہوں ہمارے محلے میں ایک صاحب تھے جو کہ حنفی مقلد تھے اور حنفی مسجد میں نماز پڑھنے جایا کرتے تھے لیکن اچانک یہ ہوا کہ وہ وہابی عبادت خانے میں جانے لگے کسی نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ غیر مقلد ہوگئے ہیں انھوں کہا کہ ہاں کچھ عرصے بعد ہی وہ دوبارہ حنفی مسجد میں نماز پڑھنے لگے ان کے ایک دوست نے پوچھا کہ آپ تو غیر مقلد ہوگئے تھے پھر حنفی مسجد میں کیوں نماز پڑھتے ہیں جبکہ وہابی عبادت خانہ تو آپ کے گھر سے نزدیک بھی ہے تو ان صاحب نے جواب دیا کہ
" کیا بتاؤں کسی بڑے امام کی تقلید چھوڑنے پرہر ایرے غیرے نتھو خیرے کی تقلید کرنی پڑ رہی تھی اس لئے میں نے یہ سوچا کہ جب تقلید ہی کرنی تو کسی بڑے امام کی تقلید کیوں نہ کی جائے اس لئے میں دوبارہ امام ابو حنیفہ کا مقلد ہوگیا "
اندازہ ہوتا ہے کہ روافض کودین حق سے کس قدر بغض ہے!
ویسے یہ جھوٹے قصے کیا جھوٹی احادیث تک گڑھنا روافض کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے، یہ صاحب کا کوئی نرالہ کام نہیں!!
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اندازہ ہوتا ہے کہ روافض کودین حق سے کس قدر بغض ہے!
ویسے یہ جھوٹے قصے کیا جھوٹی احادیث تک گڑھنا روافض کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے، یہ صاحب کا کوئی نرالہ کام نہیں!!
یہ قصہ بلکل سچا ہے لیکن ہے وہابیہ کے خلاف اس لئے وہابیہ نجدیا کو جھوٹ ہی لگے گا یہ کوئی نئی بات نہیں !!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
یہ قصہ بلکل سچا ہے لیکن ہے وہابیہ کے خلاف اس لئے وہابیہ نجدیا کو جھوٹ ہی لگے گا یہ کوئی نئی بات نہیں !!
چونکہ آپ خود واقعہ کے راوی ہیں ،اسلئے ’’ سچا ‘‘ تو ہوگا؛
اور صد شکر کہ یہ واقعہ ’‘ وہابیہ نجدیا ’‘ کے خلاف ہے ،ہمارے خلاف نہیں !
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی ہم سے غلطی نہیں ہو رہی! اس اصطلاح میں تقلید کہا ہی نہیں جاتا!! عامی کا عالم کے فتوی پر عمل کرنا اور قاضی کا گواہوں کی گواہی پر فیصلہ دینا، اصطلاح میں تقلید نہیں!!
تقلید کی تعریف ایک تھریڈ ميں پیش کی تھیں!!
میں اسے فی الحال مان لیتا ہوں۔
مجھے یہ بتائیے مجھے اگر عربی نہیں آتی یعنی مجھے عربی کا علم نہیں ہے اور میں اس علم کے بغیر آپ کا ترجمہ مان لیتا ہوں تو یہ آپ کی بات بلا دلیل ماننا نہیں ہے؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں اسے فی الحال مان لیتا ہوں۔
فی الحال مان لیتا ہوں !! چہ معنی دارد؟؟ اگر کوئی نقد ہے تو پیش کرو!!
مجھے یہ بتائیے مجھے اگر عربی نہیں آتی یعنی مجھے عربی کا علم نہیں ہے اور میں اس علم کے بغیر آپ کا ترجمہ مان لیتا ہوں تو یہ آپ کی بات بلا دلیل ماننا نہیں ہے؟
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَکے عموم میں داخل ہے، یہ بھی تقلید سے خارج ہے!!
اور اگر آپ پھر بھی اسے تقلید شمار کرنے پر بضد ہیں، تو اپنے تمام اساتذہ کے بھی مقلد قرار پاتے ہو، پھر آپ امام صاحب کے مقلد نہیں بلکہ اپنے اساتذہ کے مقلد ٹھہرتے ہو!! کیونکہ امام صاحب کی قبر پر جا کر تو آپ نے کوئی سبق ان سے نہ پڑھا ہوگا، اور نہ انہوں نے آپ کو کوئی تفسیر پڑھائی ہو گی ، نہ کو ئی حدیث اور اس کی شرح، نہ کوئی فقہی قاعدہ!!
ہاں اگر آپ حنفیوں کے ایک شیخ الاسلام کی طرح امام صاحب سے 15 سال تک عالم رویا میں تعلیم حاصل کرتے رہے ہو تو الگ بات ہے!!
 
Last edited:
Top