• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جوتا پہننے کی سنتیں

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
ارشاد نبوی ﷺ ہے :
’’تم میں سے کوئی شخص جب جوتا پہننے لگے تو سب سے پہلے دایاں پاؤں جوتے میں ڈالے اور جب اتارنے لگے تو سب سے پہلے بایاں پاؤں جوتے سے باہر نکالے اور یا دونوں جوتوں کو پہنے یا پھر دونوں کو اتارے ۔‘‘ (مسلم)
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
راقم نے ((جوتے کے احکام ))پر ایک مفصل رسالہ تالیف کیا ہے جو ماہنامۃ الحدیث حضرو میں شائع ہواتھا شائقین جو تے کے متعلق تمام احکام جاننے کے لیے اس کا مطالعہ فرمائیں
اگر کسی بھائی کو اس رسالۃ الحدیث کا(جس میں جوتے کے احکام مطبوع ہیں ) لنک ملے تو رہنمائی کرے۔
 

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
جزاک اللہ رشید بھائی! آپ نے ایک ایسی سنت کی جانب توجہ دلائی ہے جس کو بیشتر مسلمان ترک کر چکے ہیں۔ رشید بھائی حدیث یا قرآنی آیت نقل کرتے ہوئے اس کا عربی متن اور مکمل حوالہ ضرور کوٹ کیا کریں۔ جزاک اللہ
 
Top