• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جوتے پہن كر طواف كرنے كا حكم ؟

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
موسی علیہ السلام کا زکر ہرگز مومنوں کو ناگوار نہیں گزر سکتا، پر حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حجیت کا ذکر ضرور منکرینِ حدیث کو ناگوار گزرتا ہے۔

موسی علیہ سلام کی حدیث جو اللہ بیان کررہا ھے وہ آپ کو نظر نہیں آرہی ھےـ اسکے آگے سرتسلیم خم
کریں، اگر آپ واقئعی مومن ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
موسی علیہ سلام کی حدیث جو اللہ بیان کررہا ھے وہ آپ کو نظر نہیں آرہی ھےـ اسکے آگے سرتسلیم خم
کریں، اگر آپ واقئعی مومن ہیں۔
اللہ نے موسی علیہ السلام کو جوتے اتارنے کا حکم دیا ، موسی علیہ السلام نے جوتے اتار دئیے، ہم یہ مانتے ہیں، اس سے کسی کو انکار نہیں۔ اب ذرا آپ بھی سر تسلیم خم کر یں:
كَمَآ أَرْ‌سَلْنَا فِيكُمْ رَ‌سُولًا مِّنكُمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْكُمْ ءَايَـٰتِنَا وَيُزَكِّيكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُوا۟ تَعْلَمُونَ ﴿١٥١﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
ترجمہ: جس طرح ہم نے تم میں تمہی میں سے رسول بھیجا جو ہماری آیتیں تمہارے سامنے تلاوت کرتا ہے اور تمہیں پاک کرتا ہے اور تمہیں کتاب وحکمت اور وه چیزیں سکھاتا ہے جن سے تم بےعلم تھے
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اللہ نے موسی علیہ السلام کو جوتے اتارنے کا حکم دیا ، موسی علیہ السلام نے جوتے اتار دئیے، ہم یہ مانتے ہیں، اس سے کسی کو انکار نہیں۔ اب ذرا آپ بھی سر تسلیم خم کر یں:
كَمَآ أَرْ‌سَلْنَا فِيكُمْ رَ‌سُولًا مِّنكُمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْكُمْ ءَايَـٰتِنَا وَيُزَكِّيكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُوا۟ تَعْلَمُونَ ﴿١٥١﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ

بالکل حق اور سچ ھے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جوتی پہن کا میں کیوں کنفیوز ہو رہے ہیں جو وہاں ہیں وہ جانتے ہیں کہ ربڑ کی جوتی جو پہلے 3 ریال کی ہوتی تھی اور اب 5 یا 7 ریال کی ہو گئی ہو گی، وہیں شاپ سے بندہ خریدتا ھے اور وہ اگر غلطی سے بھی پہن کر کوئی اندر لے گیا تو وہ نئی اور صاف ہی ہوتی ھے پھر بھی ایسا نہیں کہ پاکستان سے کوئی پشاوری چپل یا جو بھی استعمال میں تھی وہ وہیں سے پہن کر آیا اور اندر لے گیا وہ گندی ہو سکتی ھے۔ وہاں سے ربڑ کی چپل نئی ہوتی ھے اور تقریباً سب وہی استعمال میں لاتے ہیں اس کے علاوہ حرم کے قریب کا ایریا صاف ہوتا ھے کیونکہ نہ تو وہاں گائے بھینسیں نہ اونٹ اور نہ تھوکنے کا عمل ھے کہ جس سے وہ جگہ پر گندگی پھیلتی ہو۔ ایک اور خاص بات ریت میں جوتی صاف ہی ہوتی ھے کیونکہ ریت پر اگر گندگی پڑے بھی تو وہ اوپر نہیں ٹھہرتی بلکہ نیچے کو چلی جاتی ھے اور یہ بات بالکل سمندر کی طرح ھے اور وہاں کی ریت پاکستان جیسی نہیں وہ موٹی دانہ دار ہوتی ھے۔ مسئلہ صرف اتنا ھے کہ جوتی کا نام آتے ہی ذہن میں پاکستان کی پہنی ہوئی جوتی یاد آ جاتی ھے اس لئے سمجھنا مشکل ہو جاتا ھے۔ خیال رہے کہ ریت سمندر کی طرح ھے اور وہ صاف ہوتی ھے اور ریت سے جوتی گندی نہیں ہوتی۔

والسلام
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم-

حیرت ھے آپ موسی علیھ سلام کے متعلق وہ باتیں بتا رہے ہیں جو اللہ نے نہیں بتائیں
موسی علیہ سلام اللہ کے رسول اور نبی ہیں اور ان کی اطاعت فرض ھے۔
اللہ کا حکم ھے کہ جوتے اتارو ـ اللہ کے حکم کے آگے سرتسلیم خم کرنا ضروری ھےـ
میں نے کب کہا کہ جوتے مت اتارو میری بلا سے آپ جوتوں کو سر پہ سجا لو مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہے جوتے بھی آپ کے اور مرضی بھی آپ کی
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کیا ہواـ موسی علیہ سلام کا زکر مبارک آپ کو ناگوار کیوں گزر رہا ھے؟
جی ٹھیک ہے ہم نے بھی تو ایک نبی کی باتکا ذکر ہی کیا ہے کسی منکر حدیث کا ذکر تو کیا نہیں ہے جو آپ کو ناگوار گزرا
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم-
حیرت ھے آپ موسی علیھ سلام کے متعلق وہ باتیں بتا رہے ہیں جو اللہ نے نہیں بتائیں
موسی علیہ سلام اللہ کے رسول اور نبی ہیں اور ان کی اطاعت فرض ھے۔
اللہ کا حکم ھے کہ جوتے اتارو ـ اللہ کے حکم کے آگے سرتسلیم خم کرنا ضروری ھےـ

خلطِ مبحث نہ کریں!
سورہ طہ کی اس آیت کریمہ میں کہاں لکھا ہے کہ طواف کرتے وقت جوتے اُتارو؟؟؟

اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ حرم بھی مقدس جگہ ہے لہٰذا اس میں جوتے اتارنے چاہئیں تو کیا مکہ مدینہ مقدس مقامات نہیں؟؟؟ کیا ان میں بھی جوتے اتارنے کا حکم صادر فرمائیں گے؟؟؟
 
Top