• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

*** جو علماء اپنے نزدیک صرف ثقہ راوی سے ہی روایت کرتے ہیں ***

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
*** جو علماء اپنے نزدیک صرف ثقہ راوی سے ہی روایت کرتے ہیں***


محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اختصار علوم الحدیث کے ترحمے میں لکھتے ہیں :

"جو علماء اپنے نزدیک صرف ثقہ سے روایت کرتے تھے ، اُس میں سے بعض کے نام درج ذیل ہیں:

شعبہ، مالک ،یحییٰ القطان ،عبدالرحمن بن مہدی، احمد بن حنبل، بقی بن مخلد ، سلیمان بن حرب، یحییٰ بن ابی کثیر ، ابوداود، علی بن المدینی ، ابو زرعہ الرازی ، عبداللہ بن احمد بن حنبل، موسیٰ بن ہارون الحمال، زائدہ بن قدامہ ، منصور بن المعتمر اور یعقوب بن سفیان الفارسی وغیرہم ۔

دیکھئے میری کتاب: تخریج النہایہ فی الفتن والملاحم ( قلمی ص ۳۸۹، ۳۹۰ح ۱۲۶۹)"

[اختصار علوم الحدیث،ص 137،حاشیہ نمبر 1]


تنبیہ:

اس موضوع پر شیخ رحمہ اللہ نے ایک جزء تصنیف فرمایا ہے

"جزء في اسماء من كان لا يروي الا عن ثقة عنده" جو کہ شیخ رحمہ اللہ کی کتاب " تخریج النہایہ فی الفتن والملاحم(مخطوط)" کے آخر میں ملحق ہے۔

https://www.facebook.com/IshaatulHadith
 
Top