• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی امت شرک نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔ ان کیلئے لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اگر اس حکم کو بھی دیکھا جائے اور جو حدیث ہمارے بھائی عامر یونس نے لکھی ہے ان کے اندر تضاد نہیں ہے کیونکہ اس حدیث کے اندر الفاظ یہ ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں گی جب تک میری امت کے قبائل مشرکین سے نہ جاملیں اور کچھ قبائل بتوں کی پوجا نہ کرنے لگ جائیں ۔
ان دونوں حدیثوں میں کوئی تضاد نہین ہے کیونکہ پہلی جو عامر صاحب نے لکھی اس کا مفہوم واضح ہے قرب قیامت کے لوگ نہ کہ صحابہ کرام کیونکہ حدیث کے الفاظ کے اندر بعید کا زمانہ ہے نہ کہ قریب کا اور جو حدیث بہرام صاحب نے لکھی ہے یہ خاص الخاص صحابہ کو کہا ہے اور یقینا ہمارا ایمان ہے کہ کوئی ایک صحابی بھی مشرک نہ تھا اور نہ شرک میں مبتلا ہوا اور یہی صحیح مفہوم ہے ۔باقی واللہ اعلم بالصواب
اگر اس حدیث کو آپ کی فہم( یعنی یہ ارشاد خاص الخاص صحابہ سے تھا )کے مطابق بھی لیا جائے تب بھی آپ نہیں مانے گے وہ کیسے وہ میں آپ سے عرض کئے دیتا ہوں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
وإنيلستُأخشى عليكم أن تُشْرِكوا ، ولكني أخشى عليكم الدنيا وتنافسوها .
اور مجھے تمہارے متعلق اس بات کا ڈر نہیں ہے کہ تم (میرے بعد) شرک میں مبتلا ہو جاؤ گے بلکہ تمہارے متعلق مجھے دنیاداری کی محبت میں مبتلا ہو جانے کا اندیشہ ہے۔

یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس بات کا اندیشہ خاص الخاص صحابہ سے نہ تھا کہ وہ شرک کرنے لگے گے لیکن خاص الخاص صحابہ سے اس بات کا اندیشہ ضرور تھا کہ وہ دنیا کے مال دولت کے لالچ مبتلاء ہوجائیں گے !!!!!
اب اس صحیح حدیث کو آپکے فہم کے تحت مان لینے سے اور بھی بڑی آفت آجائے گی کیا اب بھی آپ اس بات پر اسرار فرمائیں گے کہ اس حدیث کو آپ کے فہم کے مطابق سمجھا جائے یا پھر اس حدیث کے بعض کو مانے گے اور بعض کا انکار کریں گے ؟؟؟؟
 
یہ سب کو نظر آرہا ہے کہ وہابیہ ""قرآن و حدیث ""کا صرف دعویٰ ہی کرتے ہیں لیکن جب انہیں قرآن و حدیث سے کچھ بتایا جاتا ہے تو اپنے مولویوں کا لکھا اور اپنے مولوی کی وڈیو صحیح احادیث کے مقابلے پر لے آتے ہیں جیسا کہ اس دھاگے میں ہورہا ہے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

جو یارسول اللہ مدد یاعلی مدد ، یا غوث مدد ، یا پیر عطار مدد کے نعرے لگاتے ہیں ان سے مدد مانگتے ہیں وہ بخاری شریف کی اس حدیث کو پڑھیں اور اپنے عقائد درست کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کی قسم کسی پیر فقیر مرشد بابا جی یا نبی ولی نے جہنم سے نہیں بچانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جو غیر اللہ کو پکارے گا وہ جہنم میں داخل ہو گا

اللہ ہمیں جہنم کی آگ اور اسکے دھویں سےبھی دور اور محفوظ فرمائے ۔۔۔ آمین یارب العالمین
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ.
وہابیہ کے نزدیک تو کلمہ طیبہ بھی شرک ٹہرا نعوذباللہ کیونکہ اس میں اللہ کے ساتھ محمد رسول کہا گیا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ سب کو نظر آرہا ہے کہ وہابیہ ""قرآن و حدیث ""کا صرف دعویٰ ہی کرتے ہیں لیکن جب انہیں قرآن و حدیث سے کچھ بتایا جاتا ہے تو اپنے مولویوں کا لکھا اور اپنے مولوی کی وڈیو صحیح احادیث کے مقابلے پر لے آتے ہیں جیسا کہ اس دھاگے میں ہورہا ہے
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ.
وہابیہ کے نزدیک تو کلمہ طیبہ بھی شرک ٹہرا نعوذباللہ کیونکہ اس میں اللہ کے ساتھ محمد رسول کہا گیا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ تعالی کی عبادت میں شرک ۔

اللہ سبحانہ وتعالی کاارشاد ہے :

{ بیشک اللہ تعالی قطعی طور پرنہیں بخشےگا کہ اس کے ساتھ شریک مقررکیاجائے اورشرک کےعلاوہ باقی گناہ جسےچاہےبخش دے } النساء /( 116 )

اوراللہ وحدہ لاشریک کافرمان ہے :

{ یقین مانوکہ جوشخص اللہ تعالی کےساتھ شرک کرتا ہے اللہ تعالی نےاس پرجنت حرام کردی ہےاوراس کاٹھکانہ جہنم ہی ہےاورگنہگاروں کی مددکرنےوالاکوئی نہیں ہوگا } المائدۃ /( 72 )

اوراس میں سےمردوں کو پکارنا اوران سےاستغاثہ اورمددمانگنا اوران کےلئےنذرونیاز اور ذ بح کرنا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ.
وہابیہ کے نزدیک تو کلمہ طیبہ بھی شرک ٹہرا نعوذباللہ کیونکہ اس میں اللہ کے ساتھ محمد رسول کہا گیا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
شہادۃ ( ان لا الہ الا اللہ وان محمدا رسول اللہ ) کا مطلب !!

الحمدللہ

حمد وثنا کے بعد :

لا الہ الا اللہ کی گواہی کے معنی اللہ تعالی کے علاوہ ہر چیز سے عبادت کا استحقاق کی نفی کرنا اور اللہ وحدہ لا شریک کے لۓ اس کا اثبات کرنا ۔

اللہ ذوالجلال فرماتے ہیں :

( یہ سب اس لۓ ہے کہ اللہ ہی حق ہے اور اس کے سوا جسے بھی یہ پکارتے ہیں وہ باطل ہے اور بیشک اللہ ہی بلندی والا کبریائی والا ہے ) الحج 62

پس لا الہ الا اللہ ، اللہ تعالی کے علاوہ تمام معبودان کی نفی کرتا ہے اور لا الہ الا اللہ تمام قسم کی عبادت اللہ واحد کے لۓ ثابت کرتا ہے پس اس کا معنی یہ ہے کہ اللہ ذوالجلال کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں ۔

جس طرح اس کی بادشاہی میں کوئی شریک نہیں ہے اسی طرح اس کی عبادت میں بھی کوئی شریک نہیں ہے ۔

اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی گواہی کا معنی دل کی گہرائی سے اس زبانی قول کی موافقت میں پختہ تصدیق کرنا کہ بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے ہیں ، تمام انسانوں اور جنوں کی طرف اس کے رسول ہیں پس ان کی حلال کردہ اور حرام کردہ اشیاء کی تصدیق ، گذشتہ یا آئندہ آنے والے واقعات میں جس چیز کی خبر دی پس اس میں ان کی تصدیق کرنا واجب ہے آپ نے جس چیز کا حکم دیا ہے اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا اور آپ کی منع کردہ چیز سے دامن محفوظ کرنا آپ کی شریعت کی اتباع اور بخوشی ورضا آپ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئےسری اور جہری طور پر آپ کی سنت کا التزام کرنا لازمی ہے ۔

اور یہ بھی پتہ چلنا ضروری ہے کہ آپ کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے اور آپ کی نافرمانی اللہ کی نافرمانی ہے کیونکہ آپ اللہ کا پیغام پہنچانے والے ہیں اور اللہ ذوالجلال نے اس وقت تک آپ کو فوت نہیں کیا جب تک آپ کے ذریعہ سے دین کو مکمل نہ کیا آپ نے واضح تبلیغ فرمائی پس اللہ ذوالجلال ان کو ہماری طرف سے اچھی جزا عطا فرمآئے جب بھی اللہ تعالی کسی نبی کو اس کی قوم اور کسی رسول کو اس کی امت کی وجہ سے دیتے ہیں ۔

انسان ان دو گواہیوں کے بغیر دین میں داخل نہیں ہو سکتا اور دونوں لازم وملزوم ہیں اب یہ کہ لا الہ الا اللہ کی گواہی کی شرطیں وہی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شرطیں ہیں ۔

واللہ اعلم .

الشیخ محمد صالح المنجد
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ.
وہابیہ کے نزدیک تو کلمہ طیبہ بھی شرک ٹہرا نعوذباللہ کیونکہ اس میں اللہ کے ساتھ محمد رسول کہا گیا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
شیعت میں گالیاں دینا صرف ثواب نہیں بلکہ لا الہ الا اللہ کے برابر ہے -

لنک

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اللہ تعالی کی عبادت میں شرک ۔
یہی تو سوال کیا تھا وہ کون لوگ ہیں جو اللہ کو ایک اکیلا معبود مانے کے باوجود کسی اور کی عبات کرتے ہیں اس پر آپ نے اسحاق سلفی صاحب کو ٹیگ فرمادیا تھا لیکن وہ اب تک یہاں نہیں آئے اس لئے مناسب یہ ہے کہ جب تک وہ یہاں تشریف لائیں اس وقت تک آپ اپنا کاپی پیسٹ کا دھندا بند کردیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہی تو سوال کیا تھا وہ کون لوگ ہیں جو اللہ کو ایک اکیلا معبود مانے کے باوجود کسی اور کی عبات کرتے ہیں اس پر آپ نے اسحاق سلفی صاحب کو ٹیگ فرمادیا تھا لیکن وہ اب تک یہاں نہیں آئے اس لئے مناسب یہ ہے کہ جب تک وہ یہاں تشریف لائیں اس وقت تک آپ اپنا کاپی پیسٹ کا دھندا بند کردیں
آپ اس امیج سے سمجھ جائے -

@علی بہرام نے کہا ہے ! وہ کون لوگ ہیں جو اللہ کو ایک اکیلا معبود مانے کے باوجود کسی اور کی عبات کرتے ہیں

11053894_821512917914126_5913513429145044734_n.jpg
 
Top