• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہاد

nabeel aslam

رکن
شمولیت
جنوری 27، 2016
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
36
السلام عليكم۔۔جہاد ایک فرض عبادت ہے ۔ آج کے اس دور میں بہت سی جماعتیں جہاد کے نام پر دنیا میں موجود ہیں۔۔۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کون سی جماعت حق پر ہے۔۔۔جس کسی کو علم ہو تو میری ضرور مدد کرے۔۔۔اگر کوئی کتاب ہے تو اس سے ضرور آگاہ کریں۔۔۔مہربانی۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آج کے اس دور میں بہت سی جماعتیں جہاد کے نام پر دنیا میں موجود ہیں۔؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کون سی جماعت حق پر ہے۔؟
پاکستان ملٹری میں شمولیت

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اب معلوم نہیں غیر پاکستانی سے کیا مراد ہے آپ کس کو کہہ رہے ہیں، جس کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہو اور وہ دنیا کے کسی بھی ملک قیام کر رہا ہو، پاکستانی ہی ہوتا ہے، اگر کسی کے پاس دو پاسپورٹ ہیں وہ بھی پاکستانی ہی ہوتا ہے۔

والسلام
 

Usman Bashir

مبتدی
شمولیت
مئی 23، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
9
اسلاعلیکم
م میرے نزدیک

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
آج کے اس دور میں بہت سی جماعتیں جہاد کے نام پر دنیا میں موجود ہیں۔۔۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کون سی جماعت حق پر ہے۔۔۔
پاکستان ملٹری میں شمولیت
پاکستانی کے لئے تو آپ کا یہ مشورہ ٹھیک ہے غیر پاکستانی کیا کرے؟ ۔۔۔ ابتسامہ!
اب معلوم نہیں غیر پاکستانی سے کیا مراد ہے آپ کس کو کہہ رہے ہیں
مسلم صرف پاکستان میں ہی نہیں رہتے ۔۔۔ ابتسامہ!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مسلم صرف پاکستان میں ہی نہیں رہتے ۔۔۔ ابتسامہ!
سوال جس نے پوچھا تھا اس پر آپکو چاہئے تھا اسے جواب عنایت فرماتے، میرے جواب پر اگر اعتراض ہے تو اس پر اپنا جواب پیش فرمائیں پھر دیکھیں اس پر میری مزید رائے، میرے لئے آپکا سوال ہوائی اور غیر متعلقہ و جنک ہے۔ ابتسامہ!

شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علماء کی کمیٹی کے رکن ہیں۔ اُنکا شمار فی البدیہ اور فوراً فتویٰ دینے کے حوالے سے مشہور ترین علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی بذلہ سنجی، ظریف اور پُر مزاح طبیعت کی وجہ سے عوام میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

* ایک سائل نے شیخ صاحب سے سوال کیا؛ شیخ صاحب کیا پینگوئن کا گوشت کھانا حلال ہے؟
شیخ صاحب نے اُسے جواب دیا؛ اگر تجھے پینگوئن کا گوشت مل جاتا ہے تو کھا لینا۔

والسلام
 

nabeel aslam

رکن
شمولیت
جنوری 27، 2016
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
36
پاکستان ملٹری میں شمولیت
جناب پاکستان ملٹری تو ہے ہی۔۔۔مگر پاکستان ملٹری شام میں اور فلسطین میں تو ہمارے مسلمان ماں بہنوں کی مدد کو تو نہیں جاتی نہ۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جناب پاکستان ملٹری تو ہے ہی۔۔۔مگر پاکستان ملٹری شام میں اور فلسطین میں تو ہمارے مسلمان ماں بہنوں کی مدد کو تو نہیں جاتی نہ۔۔۔
آپ چلے جائیں وہاں آپ کیوں نہیں جاتے، اپنے مشورہ پر پہلے خود تو عمل کر کے دکھائیں۔

وہاں جنہوں نے یہ کام کرنا ہے وہ تو سب یورپ میں آباد ہونے کے لئے نکلے ہوئے ہیں۔

والسلام
 
Top