محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
جہیز کے خواہشمندوں کہ لئے تحفہ خاص !!!
- امراءتو اپنی بیٹی کو قیمتی کپڑے، زیور، اور دوسری قیمتی اشیاءدے دیتے ہیں
- حکومت کو چاہیے کہ وہ جہیز پر پابندی لگا دے
اگر کوئی اپنی بیٹی کو اس کی شادی کے موقع پر حسب حیثیت اپنی خوشی سے بہت کچھ دیتا ہے تو آپ کو اس میں کیا اعتراض ہے؟
کیا حکومت کے پابندی لگانے سے امراء اپنی بیٹیوں کو تحائف دینا بند کردیں گے؟
متفقبھائی تحائف اور ڈیمانڈ میں فرق ہوتا ہے
میں آپ کو ایک سچا واقعہ سناتا ہو ایک بھائی نہ اپنی بہن کی شادی پر سب کچھ دیا لیکن ولیمہ والے دن دولہا کا باپ اس کے بھائی کو ایک کونے میں لے گیا اور کہنے لگا کہ آپ نے صوفہ کے ساتھ ٹیبل نہیں دی جس کی وجہ سے وہ لوگ اس لڑکی پر ظلم کرنے لگے آج وہ لڑکی خلع لے کر اپنے گھر پر ہے
ایک واقعہ میرے گھر کے سامنے شادی ھال ہے ایک شادی میں عین نکاح کے ٹائم پر لڑکے نے موٹر سائیکل کی ڈیمانڈ کر دی بات اتنی بڑھی کہ شادی ھال میں مار کٹائی شروع ھو گئی -