• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جیو آتما

وقار عظیم

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
28
جیو آتما جو نراکار ہے، اس کے پاس نرنکار کے صرف ٤ ہی گن ویاپت ہے : اونکار، ست نام، کرتا پر کھ، سویبھنگ۔ باقی چار گن پراپت کرتے ہی جیو آتما واپس نرنکار میں سماں جاتی ہے، لیکن اسکو پراپت کرنے کے لئے جیو آتما کو خود کو گرمت کے گیان دوارہ سمجھنا ضروری ہے۔ اسے سکھ دھرم میں "آتم چنتن" کہا جاتا ہے۔
آتما کا نراکاری سوروپ من(آتم)، چت(پراتم)، صورت، بدھی، متی آدک کی جانکاری سکھ مت کے مول سکھیاؤں میں دی جاتی ہے۔ ان کی گتودھیوں کو سمجھ کر انسان خود کو سمجھ سکتا ہے۔
سکھ مت کی شروعات ہی آتم گیان سے ہوتی ہے۔ آتما کیا ہے؟ کہا سے آئی ہے؟ وجود کیوں ہے؟ کرنا کیا ہے اتہادی روحانیت کے وشے سکھ پرچار دوارہ پڈھایے جاتے ہیں۔ آتما کے وقار کیا ہیں، کیسے وقار مکت ہو۔ آتما سویم نرنکار کی انش ہے۔ اسکا گیان کرواتے کرواتے نرنکار کا گیان ہو جاتا ہے۔
 
Top