• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ احمد شاکر

شمولیت
دسمبر 19، 2011
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
29
میرا نام محمد احمد بن عبدالستار ہے
میں جامعہ محمد بن اسمعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ قصور سے فارغ التحصیل ہوں اور ادھر ہی تدریس کر رہا ہوں
میں دین کو پوری دنیا میں پھیلانے کا جذبہ رکھتا ہوں ۔ان شاء اللہ
اور محترم ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ میرے اساتذہ میں سے ہیں ۔
ان کے کہنے پر میں محدث فورم میں رجسٹر ہوا ہوں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلا و سہلا مرحبا بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو مبارک کرے اور شیخ ابن بشیر کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے کہ جو آپ کو یہاں لانے کا سبب بنے۔
بھائی، آپ کے نام میں حافظ کے بعد اسپیس نہیں ہے ، جس سے حافظ اور احمد کے الفاظ مل کر حافظاحمد بن گئے ہیں۔ آپ کی اجازت ہو تو نام میں درستگی کر دی جائے؟
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
محترم حافظ احمد شاکر حفظہ اللہ اسی سال ٢٠١١ کو ہمارے جامعہ سے فارغ التحصیل ہوئے ماشاء اللہ ہمارے لائق شاگردوں میں سے تھے اور انھیں تدریس کے ساتھ لکھنے کا بھی شوق ہے آج کل مختلف کتب کے ترجمے کر رہے ہیں اور عیسائیت اور قادیانیت پر بھی کافی مطالعہ رکھتے ہیں اور ان پر کچھ لکھ بھی رہے ہیں اللہ تعالی ان سے اپنے دین کام لے آمین
 
شمولیت
دسمبر 19، 2011
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
29
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلا و سہلا مرحبا بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو مبارک کرے اور شیخ ابن بشیر کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے کہ جو آپ کو یہاں لانے کا سبب بنے۔
بھائی، آپ کے نام میں حافظ کے بعد اسپیس نہیں ہے ، جس سے حافظ اور احمد کے الفاظ مل کر حافظاحمد بن گئے ہیں۔ آپ کی اجازت ہو تو نام میں درستگی کر دی جائے؟
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی شاکر صاحب
میرا نام میں اسپیس دے کر صحیح کر دیں جزاکم اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم حافظ احمد شاکر حفظہ اللہ اسی سال ٢٠١١ کو ہمارے جامعہ سے فارغ التحصیل ہوئے ماشاء اللہ ہمارے لائق شاگردوں میں سے تھے اور انھیں تدریس کے ساتھ لکھنے کا بھی شوق ہے آج کل مختلف کتب کے ترجمے کر رہے ہیں اور عیسائیت اور قادیانیت پر بھی کافی مطالعہ رکھتے ہیں اور ان پر کچھ لکھ بھی رہے ہیں اللہ تعالی ان سے اپنے دین کام لے آمین
جزاک اللہ خیراً کثیراً ابن بشیر بھائی کہ آپ کی وجہ سے مزید ایک عالم دین ہمارے فورم پر تشریف لائے ہیں۔ حافظ احمد شاکر بھائی جان سے بھی گزارش ہے کہ اپنے مضامین سے وقتاً فوقتاً ہمارے بھی علم میں ضرور اضافہ فرماتے رہیں۔ خصوصیت سے ہمارے فورم پر تو عیسائیت اور قادیانیت کی تردید میں کچھ خاص مضامین موجود نہیں ہیں۔ یہ کمی امید ہے کہ میرے ہم نام بھائی پوری کرتے رہیں گے۔ نام میں تبدیلی کلیم حیدر بھائی ابھی کر کے اطلاع کر دیں گے ان شاءاللہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی شاکر صاحب
میرا نام میں اسپیس دے کر صحیح کر دیں جزاکم اللہ خیرا
جی بھائی جان آپ کے نام کو درست کردیا گیا ہے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میرا نام محمد احمد بن عبدالستار ہے
میں جامعہ محمد بن اسمعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ قصور سے فارغ التحصیل ہوں اور ادھر ہی تدریس کر رہا ہوں
میں دین کو پوری دنیا میں پھیلانے کا جذبہ رکھتا ہوں ۔ان شاء اللہ
اور محترم ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ میرے اساتذہ میں سے ہیں ۔
ان کے کہنے پر میں محدث فورم میں رجسٹر ہوا ہوں ۔
السلام قبل الکلام
بھائی جان ہم آپ کو فورم پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔قوی امید ہے کہ آپ اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت فورم کےلیے بھی وقف کریں گے۔آپ کا جذبہ قابل دید ہے۔اللہ تعالی آپ کو توفیق دے۔آمین
تعلیم وتعلم کے اس سلسلے میں آپ بھرپور ہماری معاونت کریں گے۔ان شاءاللہ
اللہ تعالی شیخ ابن بشیر کو بھی جزائے خیر دے کہ جس کی دعوت پر آپ نے فورم جوائن کیا ہے۔
 
Top