• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
انس اور شاکر بھائی
اللہ آپ دونوں کو ہر قدم پر کامیاب بنایے۔آپ لوگ نے بہت اچھے کام کا ذریعہ اتھایا ہے۔
میں آپ کی اس لائبریری کو 10 میں سے 8 نمبر دونگا۔
2 نمبر اس وجہ سے کٹ کیا ہے کہ۔آپ لوگ احادیث کی کتب کو سب سے پہل اپلوڈ کرنا چاہے تھا۔میرے حساب سے۔
میں نے نیٹ پر جتنی بھی سائٹ کا مطالعہ کیا ہے۔سب سے بہترین آپ کی سایٹ ہے۔
اور اس فورم کی وجہ سے میں میں اردو ٹائپ کرنا بھی سیکھ لیا ہے
اللہ حافظ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم
انس اور شاکر بھائی
اللہ آپ دونوں کو ہر قدم پر کامیاب بنایے۔آپ لوگ نے بہت اچھے کام کا ذریعہ اتھایا ہے۔
میں آپ کی اس لائبریری کو 10 میں سے 8 نمبر دونگا۔
2 نمبر اس وجہ سے کٹ کیا ہے کہ۔آپ لوگ احادیث کی کتب کو سب سے پہل اپلوڈ کرنا چاہے تھا۔میرے حساب سے۔
میں نے نیٹ پر جتنی بھی سائٹ کا مطالعہ کیا ہے۔سب سے بہترین آپ کی سایٹ ہے۔
اور اس فورم کی وجہ سے میں میں اردو ٹائپ کرنا بھی سیکھ لیا ہے
اللہ حافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا! دس میں سے آٹھ نمبر والا بھی پاس ہوتا ہے۔
ربنا تقبل منا إنك أنت السميع العليم وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم
 
شمولیت
مارچ 28، 2011
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
58
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عنقریب ان شاء اللہ آپ تمام اداروں کا مختصر تعارُف ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ اور ’محدث فورم‘ پر دیکھیں گے۔
ہمارے ہاں آج کل چار ماہی ’عربی لینگوئج کورس‘ جاری ہے ’91 بابر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور‘ میں، لیکن وہ خواتین کیلئے ہے۔
آن لائن کلاسز ’وِز آئی کیو ڈاٹ کام‘ ویب سائٹ پر ہوتی ہیں، جہاں ہم نے ’اسلامک انسٹیٹیوٹ‘ کے نام سے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے:
Islamic Institute, Lahore, Pakistan
اگر آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں تو میں آپ کو وہاں ایڈ کر لوں گا جس کے نتیجے میں آپ کو تمام آن لائن کلاسز (ترجمہ قرآن کلاس، حدیث (بخاری) کلاس، تجوید کلاس وغیرہ وغیرہ) کی اطلاع مل جایا کرے گی۔
السلام علیکم
بھائی میں نے بھی اپنا ای میل ایڈریس آپ کو بھیج دیا ہے ۔ممکن ہو تو آن لائن کلاسز کے لیے اپنی لسٹ میں شامل کر لیں۔
جزاک اللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ماشاء اللہ تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی اور یہاں شیخ سے استفادہ کا موقعہ ملے گا ان شاء اللہ
ان شاء اللہ! استفادہ بھی اور افادہ بھی!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام انس نضر ہے، ماڈل ٹاؤن لاہور میں رہائش پذیر ہوں، ہم نے ایک ویلفیئر ٹرسٹ (اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے) شروع کیا ہوا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے (ایک اسلامک یونیورسٹی، اردو وانگلش میڈیم سکولز، درس نظامی کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں کے مدارس اور اسلامک انسٹیٹیوٹ کے نام سے شارٹ کورسز کے میل فی میل ادارے جن میں آن لائن کلاسز بھی جاری ہیں)، تحقیقی ادارے (جن میں سے ایک مجلس التحقیق الاسلامی یعنی اسلامک ریسرچ کونسل بھی ہے، جہاں سے ماہانہ محدث ورشد نکلتے ہیں) اور رفاہی ادارے ہیں۔
میں اپنے دینی مدرسہ (جامعہ رحمانیہ، کلیہ القرآن) کا فارغ التحصیل ہوں، پنجاب کالج آف کامرس سے بی کام کیا ہوا ہے، مدینہ یونیورسٹی سے کلیہ الشریعہ کا فاضل ہوں اور اب پنجاب یونیورسٹی سے تفسیر میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے، وللہ الحمد والمنۃ
آج کل درس وتدریس سے متعلّق ہوں، لاہور اسلامک یونیورسٹی میں پڑھاتا ہوں، شام کو اپنے اسلامک انسٹیٹیوٹ میں آن لائن ترجمہ قرآن کلاسز لیتا ہوں اور مجلس التحقیق الاسلامی (اسلامک ریسرچ کونسل) کا انچارج ہوں، واضح رہے کہ اسی ریسرچ کونسل کے تحت ہماری ویب سائٹ کتاب وسنت ڈاٹ کام اور اب اس علمی ودعوتی فورم کا آغاز کیا گیا ہے، جس میں ہمارے سب سے بڑے معاون محترم محمد شاکر بھائی ہیں، جو پیشے کے اعتبار سے تو انجینئر ہیں، لیکن صرف دعوتی مقاصد کیلئے اپنا بہت قیمتی ٹائم ہمیں دیتے ہیں، جس کیلئے ہم اللہ تعالیٰ سے ان کیلئے جزائے خیر کے دعا گو ہیں۔ ہماری مزید ویب سائٹس درج ذیل ہیں:
﴿ ربنا هب لنا من أزواجنا وذريتنا قرة أعين واجعلنا للمتقين إماما ﴾
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ۔ اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں برکت عطا دے۔ اور دین کے لیے کی گئی مساعی کو قبول کرے۔ آمین۔
ہمارے درمیان تعلیمی میدان میں قدر مشترک یہ ہے کہ پنجاب کالج آف کامرس سے بی کام میں نےبھی کیا تھا ۔
اللہ تعالی شاکر بھائی کے صالح اعمال قبول کرے۔ آمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
انس بھائی یہ جو مدینہ یونیورسٹی کا آپ نے ذکر کیا یہ پاکستان میں ہے یا مدینہ یونیورسٹی المدینہ المنورہ والی ہے۔
الجامعة الإسلامية بالمدينة النبوية، المملكة العربية السعودية
 
Top