• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ عبد الحمید ازھر رحمہ الله وفات پاگئے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون!
نماز جنازه رات آٹھ بجے مسلم گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ان شاء الله!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔
انہیں اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے
بغیر حساب و کتاب کے جنت الفردوس میں انھیں اور ہمیں اکٹھا فرمائے
آمین یارب العالمین
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں
کہیں سے آبِ بقائے دوام لا ساقی
آہ ! بزم دین و دانش کا ایک روشن چراغ بجھ گیا!جلیل القدر محدث،بلند پایہ فقیہ،عظیم محقق اور داعی دین شیخ الحدیث حافظ عبدالحمید صاحب ازہر اس دنیاے دوں سے رحلت فرماگئے؛اناللہ و انا الیہ راجعون۔مرحوم کی وفات اہل اسلام کے لیے بالعموم اور اصحاب الحدیث کے لیے خاص طور سے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے؛رب کریم ان کی مغفرت فرمائے؛درجات بلند کرے اور اہل خانہ سمیت تمام پرستاروں کو صبر جمیل کی توفیق عنایت فرمائے؛آمین یا رب العالمین۔
فیس بک
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
انا للہ و انا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حافظ عبدالحمید صاحب ازہر رحمہ اللہ بہت با کمال عالم،انتہائی سنجیدہ شخصیت ،مخلص مومن ،اور بڑے شفیق و مہربان انسان تھے ،
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ۔اور جنت الفردوس عطا فرمائے۔
اللہم اغفر لہ وارحمہ رحمۃٓ واسعۃٓ وادخلہ الجنۃ بغیر حساب
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
انا للہ و انا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حافظ عبدالحمید صاحب ازہر رحمہ اللہ بہت با کمال عالم،انتہائی سنجیدہ شخصیت ،مخلص مومن ،اور بڑے شفیق و مہربان انسان تھے ،
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ۔اور جنت الفردوس عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللهم اغفر له وارحمه رحمة واسعةوادخله الجنة بغیر حساب
 
Top