• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ عمران ایوب لاہوری کی دو کتابیں

جاءالحق

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
56

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
مجھے پہلے تو نہیں پتہ کہ حافظ صاحب کی یہ مزید دو کتب لائبریری میں شامل ہوچکی ہیں اسلیے یہاں انکے بھی نام لکھ رہا ہوں۔۔
نماز کی کتاب
جنازے کی کتاب
اگر پہلے سے موجود ہیں تو برائے مہربانی لنک فراہم کردیں
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمران ایوب لاہوری صاحب کی یہ کتب ہماری ویب پر موجود ہیں۔
  • اولاد اور والدین کی کتاب
  • 500مشہور ضعیف احادیث
  • 300مشہور ضعیف احادیث
  • 400مشہور ضعیف احادیث
  • 200مشہور ضعیف احادیث
  • فضائل قرآن کی کتاب
  • دجّال اور علامات قیامت کی کتاب
  • طلاق کی کتاب
  • فقہ الحدیث -جلد2(اپ ڈیٹ)
  • فقہ الحدیث -جلد1(اپ ڈیٹ)
  • زکوۃ کی کتاب
  • نکاح کی کتاب
  • توحید وشرک کے احکام ومسائل
  • سو (100) مشہور ضعیف احادیث
لنک
باقی ان شاءاللہ مزید کتب بھی اپلوڈ کرنے کا پروگرام ہے۔ جس کےلیے کچھ وقت درکار ہوگا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ایمان کی کتاب حافظ صاحب کی ویب سائٹ پر ہی موجود ہے:
http://www.fiqhulhadith.com/onlinebooks.html
کلیم حیدر بھائی اسے بھی اپنی ویب سائٹ پر لگا دیں۔
جزاکم اللہ خیرا رضا بھائی
مگر حافظ صاحب کی لائبریری سے ڈؤانلوڈ کرنا اور پھر اس کی پی ڈی ایف بنا کر اپلوڈ کرنا بہت مشکل ہوگا۔قوی امید ہے کہ محدث لائبریری میں یہ کتاب ہوگی۔ مزید قاری مصطفی راسخ صاحب اور @محمداصغر صاحب راہنمائی فرماسکتے ہیں۔
 
Top