• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حاكميت صرف اللهﷻ كى

ابو دردا

مبتدی
شمولیت
جنوری 24، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
ابو حَکَم نامی ایک سردار جناب رسول اکرمﷺ کے پاس آۓ۔ آپﷺ نے ان سے فرمایا: "حَکَم (حقیقی فیصلہ کرنے والا) تو الله تعالی ھے اور اُسی کی طرف حکم لوٹایا جاتا ھے، پھر تم نے اپنی کنیت ابوحَکَم کیوں رکھی؟"
کہتے ہیں کہ میں نے جواب دیا کہ جب میری قوم میں کسی بات میں اختلاف ھوتا تو وە میرے پاس آتے میں ان کے درمیان اس طرح فیصلہ کرتا کہ دونوں فریق راضی ھوجاتے۔ جناب رسول اکرمﷺ نے فرمایا:" یہ تو بڑی اچھی بات ھے، تمہاری اولاد ھے؟"
میں نے جواب دیا کہ جی، شریح، مسلم اور عبدالله بیٹے ہیں۔
آپﷺ نے پوچھا کہ:" ان میں بڑا کونسا ھے؟"
میں نے کہا کہ شریح۔
آپﷺ نے فرمایا:" پس تم ابو شرِیح ھو"

ذرا سوچیۓ ! جب نبی اکرمﷺ نے الله تعالی کے ساتھ حاکمیت میں شرک کے شابۓ تک کو بھی برداشت نہیں کیا
تو انسان کی حاکمیت پر مبنی پورا نظام کیوں کر برداشت کیا جاۓ؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

بھائی آپ نے حوالہ پیش نہیں کیا
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
خوش آمدید بھائی جان۔
ذرا سنبھل کے قدم رکھیئے گا۔
آپ کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

رخصت یا عزیمت
ایک راستے کا انتخاب کیجیے۔ اور
اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیئے
لوگوں کے متعلق بات کرتے ہوئے اگر رُخصت کا پہلو اختیار کریں تو میرا مشورہ بھی یہی ہے
اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات کے متعلق بات کرتے ہوئے عزیمت کا راستہ اختیار کرنا سب سے بڑی نیکی ہے۔ اور میرا مشورہ بھی یہی ہے۔

توحید حاکمیت
پر بات کرنے والوں سے لوگوں کو اللہ واسطے کا بیر ہو چکا ہے۔
نہ تو کوئی اس پر بات کرنا چاہتا ہے
اور
نہ کوئی سننا چاہتا ہے
اور
جو کوئی اس موضوع پر بات کرے
تو
بعض لوگوں کے نزدیک
تکفیری ہونے کی پہلی نشانی ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں اس طرح کے جملوں سے اور ان جملوں کے وبال سے
اور
ہر طرح کے جانے انجانے شرک سے ہمیشہ ہمیشہ بچائے رکھے۔
آمین یارب العالمین
 
Top